01/10/2023
برنالہ ٹول پہ جاری ٹیپ بال کرکٹ ٹورنامنٹ
ٹیم اے کے سٹار نے باڑا الیون ، سہالیانوالہ ایلیون اور کوارٹر فائنل میں دھینگانوالی کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
اے کے سٹار کی جانب سے انیس بٹ۔ تیمور جونئیر۔ کاشی چوہدری اور زین مرزا کی پورا دن شاندار بلے بازی۔
اور باؤلنگ میں کمال باؤلنگ کی کاشی چوہدری ۔ صیام رشید اور تیمور ٹی کے نے۔
Well played all boys ❤️