Sokasan Shaheens Cricket Club is a prominent name of young rising local cricketers, playing quality cricket and bringing people close through the game.
03/06/2026
26/05/2026
It's not about winning or losing, it's all about passion.
26/05/2026
تمام معزز مہمانوں کا دل کی اتھاہ گہرائیوں سے شکریہ، جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکال کر گراؤنڈ میں تشریف لا کر فائنل میچ کو رونق بخشی۔ یہ ہمارے لیے نہایت فخر اور اعزاز کی بات ہے، بلکہ پورے گاؤں اور آس پاس کے علاقوں کے لیے بھی باعثِ خوشی ہے کہ ایسی عظیم اور قابلِ احترام شخصیات، جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، ہمارے درمیان موجود رہیں اور اپنی محبت و شفقت کا اظہار کیا۔
خصوصی طور پر ہم دل کی گہرائیوں سے شکریہ ادا کرتے ہیں:
چوہدری سکندر سبحانی صاحب،
چوہدری محمد اشتیاق صاحب،
ڈاکٹر منور حسین چوہدری صاحب،
محمد عارف چوہدری صاحب،
چوہدری عنایت سبحانی (UK)،
چوہدری غفار سبحانی (UAE)،
چوہدری آصف (UK)،
چوہدری نعیم کوثر (کویت)،
چوہدری لیاقت حسین صاحب،
چوہدری ڈاکٹر نثار سبحانی صاحب،
محمد خرم جیولر صاحب،
اور محمد شبیر صاحب۔
ہم آپ سب کے بے حد مشکور اور ممنون ہیں کہ آپ نے اپنی مصروفیات میں سے وقت نکالا اور اس خوبصورت ایونٹ کو اپنی موجودگی سے یادگار بنایا۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو صحت، خوشی اور کامیابی عطا فرمائے۔ آمین۔
سوکاسن کرکٹ ٹورنامنٹ 2026 کے ایک سنسنی خیز مقابلے میں کشمیر واریئرز کرکٹ کلب نے کسچناتر شاہین کو 19 رنز سے شکست دے کر میدان مار لیا! 🎉👏
🔹 کشمیر واریئرز نے پہلے کھیلتے ہوئے 19.2 اوورز میں 119 رنز بنائے۔ علی لیفٹی (29) اور شہباز شکور (26) کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت ٹیم ایک اچھے اسکور تک پہنچی۔
🔹 جواب میں کشمیر واریئرز کی بہترین باؤلنگ کے سامنے کسچناتر شاہین کی پوری ٹیم 20 اوورز میں 100 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔ اسامہ قیوم نے شاندار باؤلنگ کرتے ہوئے صرف 10 رنز دے کر 3 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا! 🎯🔥
کشمیر واریئرز کو اس بہترین کارکردگی اور جیت پر بہت بہت مبارکباد! 🥳
24/05/2026
Congratulations to Kashmir Warriors on becoming champion of Sokasan Hardball Cricket Tournament.
Be the first to know and let us send you an email when Sokasan Shaheens CC posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.