Haroon Kashmiri Live

Haroon Kashmiri Live Live Cricket match in Samahni azad kashmir

18/07/2026

چوکی مسلم لیگ ن کے جلسے کے مناظر

17/07/2026

سماہنی ٹاؤن کل بھی ہمارا تھا اور آج بھی۔۔۔ چوہدری افراسیاب

28/06/2026

فراز شبیر : خان سے وفا داری امتحان بن گی سماہنی آزاد کشمیر سے پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر چوہدری گلزار احمد ایڈووکیٹ الیکشن لڑیں گے

26/06/2026

سماہنی بنڈالہ کھوڑی کے مقام پر قبضہ مافیا کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے پولیس اہلکار چوہدری فرمان تین روز ہسپتال میں ایڈمٹ رہنے کے بعد آج خالق حقیقی سے جا ملے

19/06/2026

انٹرنیٹ سروس کل سے بحال ہونے کا امکان۔۔۔۔!

19/06/2026

پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا اعلان پیٹرول 74 روپے جبکہ ڈیزل 67 روپے سستا کر دیا گیا 👍

سماہنی آزاد کشمیر پلازہ براہ فروخت  رابطہ نمبر 03455208031 03405349433لولیشن پنڈ جٹاں روڈ سماہنی
04/06/2026

سماہنی آزاد کشمیر پلازہ براہ فروخت رابطہ نمبر 03455208031 03405349433لولیشن پنڈ جٹاں روڈ سماہنی

قربانی کیلئے 1 سو بکرے، قیمت 50ہزار سے 3لاکھ تک جو پسند آئے وہ خریدیں لوکیشن کڈیالہ نئی آبادی رابطہ نمبر 03557156119 035...
18/05/2026

قربانی کیلئے 1 سو بکرے، قیمت 50ہزار سے 3لاکھ تک جو پسند آئے وہ خریدیں لوکیشن کڈیالہ نئی آبادی رابطہ نمبر 03557156119 03557022752

17/05/2026

ہانیہ سکلز سنٹر چوکی کی افتتاحی تقریب میں ادارے کی پرنسپل میڈیم شازیہ اظہار خیال کر رہی ہیں

چوکی سماہنییونین کونسل پونا ،یونین کونسل چوکی ،یونین کونسل منانہ سرسالہ ،یونین کونسل ڈب سندوعہ ، یونین کونسل باغسر بنڈال...
15/05/2026

چوکی سماہنی
یونین کونسل پونا ،یونین کونسل چوکی ،یونین کونسل منانہ سرسالہ ،یونین کونسل ڈب سندوعہ ، یونین کونسل باغسر بنڈالہ ، کے غیر اکثریتی قبائل کی چوکی وطن مارکی میں اہم میٹنگ ہوئی جس میں بدلتے سیاسی منظر نامے اور مستقبل کے حالات کو دیکھتے ہوئے ایک قوت کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے اپنی انٹری کو گیم چینجر کے طور پر ظاہر کیا جائے گا ،ماضی کی غلطیوں کو ماضی کا قصہ بنا دیا جائے گا اور آنے والے وقت میں غیر اکثریتی قبائل متحد و منظم رییں گے اس بار فیصلہ کیا گیا ہے کہ جیسے غیر اکثریتی قبائل کو نظر انداز کیا گیا ویسے ہی فصلی لوگوں کو ان کی اصل جگہ پر کھڑا کیا جائے گا غیر اکثریتی قبائل کی سرکردہ شخصیات جن میں مرزا منشاء ظہور چہاولہ ۔پروفیسرڈاکٹر مرزا اسلم بنڈالہ،ماسٹر محمد خلیل ، حاجی محمد اکرم بنڈالہ ۔بابو اللہ دتہ سدھیڑی ،مرزا تصدق ایڈووکیٹ سرسالہ ،صوبیدار فضل حیسن ،مرزا یاسین بنڈالہ ،مرزا اورنگزیب ، مرزا عارف ،مرزا جمیل ،ماسٹر شاہد بنڈالہ،مرزا یاسر ،مرزا جمیل ،مرزا علی شان، مرزا ماسٹر محسن محبوب ،مرزا ضیاء اللہ پرویز ، سردار وحید ،مرزا صدیق چوکی، قدیر مغل سماہنی ، صابر مغل چوکی اور نائب صدر کشمیر پریس کلب رجسٹرڈ محمد عارف نظامی نے خصوصی شرکت کی

Address

Samahni
Bhimber
10050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Haroon Kashmiri Live posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Haroon Kashmiri Live:

Shortcuts

Share