cricket With ABID Mustfa

cricket With ABID Mustfa Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from cricket With ABID Mustfa, Sports Team, Bhan.

Fast fiftes for IPL
09/06/2025

Fast fiftes for IPL

کیا اتنے برے تھے۔۔۔۔ کہ عید پر بھی اس کو یاد نہ آئے۔۔۔ 💔،s❤️S❤️S,❤️A 💔 S
07/06/2025

کیا اتنے برے تھے۔۔۔۔
کہ عید پر بھی اس کو یاد نہ آئے۔۔۔ 💔

،s❤️
S❤️
S,❤️A 💔 S

‏سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ 🗣️بنگلہ دیش سے ٹی ٹونٹی سیریز جیتے ہیں ، ورلڈ کپ نہیں جیتے، جو اتنا خوشیاں منائی جا رہی ہیں ، ...
06/06/2025

‏سابق آل راؤنڈر محمد حفیظ 🗣️
بنگلہ دیش سے ٹی ٹونٹی سیریز جیتے ہیں ، ورلڈ کپ نہیں جیتے، جو اتنا خوشیاں منائی جا رہی ہیں ، بنگلہ دیش ایک ایورج ٹیم ہے ، پاکستان اگر یہی پرفارمینس انگلینڈ ، آسٹریلیا ، نیوزی لینڈ اور ساؤتھ افریقہ کے خلاف دے تب اس ٹیم کا پتا چلے گا۔
Fallow karo plz

بچپن کے کرکٹ رولز (1) دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ‏‏نہ ایک اینٹ کم نہ زیادہ(2)  پہلی بال ٹرائی بال ہوگی (3) جو بال باؤنڈر...
27/05/2025

بچپن کے کرکٹ رولز
(1) دس اینٹوں سے وکٹ بنائیں گے ‏‏نہ ایک اینٹ کم نہ زیادہ
(2) پہلی بال ٹرائی بال ہوگی
(3) جو بال باؤنڈری سے باہر پھینکے وہ خود واپس لائے گا
(4) باؤنڈری کو ڈائریکٹ لگا تو چھکا اگر ایک ٹھپا لگ کر گیا تو چوکا سامنے والی دیوار کو لگا تو دو رن
(5) اگر اڑ کر باہر گیا بونڈری سے تو آؤٹ
(6) آخری بیٹسمین اکیلا کھیل سکتا ہے
(7) جو بال گم کرے گا وہی نیا بال لے کر آئے گا
(8) چھوٹے بچے صرف فیلڈنگ کریں گے
(9) جو ٹیم جیتے گی وہی اگلی بار پہلی باری لے گئی
(10) جب اندھیرا ہوگا تو صرف اسپن باؤلنگ کروائی جائے گی
(11) جو نالی میں بال پھینکے گا وہی اٹھا کر لائے گا

| I

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
27/05/2025

🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں کوئٹہ گلیڈی لیٹرز یا لاہور قلندر 🏃🏼۔
24/05/2025

پاکستان سپر لیگ کے فائنل میں اپ کس ٹیم کو سپورٹ کر رہے ہیں کوئٹہ گلیڈی لیٹرز یا لاہور قلندر 🏃🏼
۔



🚨𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗡𝗲𝘄𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮 𝗚𝗹𝗮𝗱𝗶𝗮𝘁𝗼𝗿𝘀🚨Finn Allen & Rilee Rossouw Also Coming Back  🇵🇰 For Joining The Quetta Gladiators For P...
24/05/2025

🚨𝗚𝗼𝗼𝗱 𝗡𝗲𝘄𝘀 𝗙𝗼𝗿 𝗤𝘂𝗲𝘁𝘁𝗮 𝗚𝗹𝗮𝗱𝗶𝗮𝘁𝗼𝗿𝘀🚨

Finn Allen & Rilee Rossouw Also Coming Back 🇵🇰 For Joining The Quetta Gladiators For PSL10 Remaining Matches...❤️🤩

لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے لاہور قلندر کے چاہنے والوں کو بہت ...
23/05/2025

لاہور قلندر نے کراچی کنگز کو 6 وکٹ سے شکست دے کر سمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے لاہور قلندر کے چاہنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو میچ جیتنے کا💘🏏🎉

فالو کرنا نہ بھولیں 💔💔💔

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو میچ جیتنے کے لئے 191 رنز کا ہدف۔ شاہین فیلڈنگ کی وجہ سے منہ چھپاتے ہوئے       Fallow karo
22/05/2025

کراچی کنگز کا لاہور قلندرز کو میچ جیتنے کے لئے 191 رنز کا ہدف۔ شاہین فیلڈنگ کی وجہ سے منہ چھپاتے ہوئے


Fallow karo

کوئٹہ گلاڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹس سے شکست دے دی، حسن نواز کی بہترین بلے بازی نے اہم کردار ادا کیا🔥👌🏻آخری...
04/05/2025

کوئٹہ گلاڈی ایٹر نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 2 وکٹس سے شکست دے دی، حسن نواز کی بہترین بلے بازی نے اہم کردار ادا کیا🔥👌🏻

آخری اوور میں 15 چاہیے تھے تو اسلام آباد یونائیٹڈ نے 4 کیچز ڈراپ کردیے اور یوں اپنے ہاتھوں سے جیتا ہوا میچ گنوادیا۔

Cricket Analysis

Address

Bhan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when cricket With ABID Mustfa posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category