07/09/2026
🇵🇰🏆 پاکستان کا فخر — چودھری عاصم 🥉
The World Games میں پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ماس ریسلنگ میں شاندار تیسری پوزیشن 🥉 حاصل کر کے ملک و قوم کا نام روشن کر دیا۔
🏆 Welcome Back Champion!
9 تاریخ | ⏰ شام 5:30 بجے
📍 ریلوے اسٹیشن اسٹاپ، بھلوال
👏 Coach Raja Qadeer & Sajid Mirza
Team Management | Diet & Nutrition
💪 MirZa Fitness Club — Bhalwal 🇵🇰