Amber Rays Cricket Club CHAK #4 S/B

27/04/2026

اب مزا آئی گا کیونکہ پوزیشن ایک خالی ہے اور ٹیمیں تین ہے پوائنٹ ٹیبل پر اگر دیکھا جائے تو لاہور قلندرز حیدرآباد کنگزمین ...
25/04/2026

اب مزا آئی گا کیونکہ پوزیشن ایک خالی ہے اور ٹیمیں تین ہے پوائنٹ ٹیبل پر اگر دیکھا جائے تو لاہور قلندرز حیدرآباد کنگزمین اور کراچی کنگز کا صرف ایک ایک میچ رہتا ہے تینوں ٹیموں کے پوائنٹس بھی برابر ہے رن ریٹ بھی تینوں ٹیموں کے مائنس میں ہے اب ہار کا تو کوئی گنجائش ہی نہیں بنتا کیونکہ ہارنے والا باہر ہوگا لیکن جیت بھی پلے آف کے لیے کوئی گرانٹی نہیں دے سکتا کیونکہ اب رن ریٹ بھی مسلہ بنائی گا اب تینوں ٹیمیں شدید کشمکش میں مبتلا ہیں تو بتائیں پلے آف کے لئے اگلا ٹیم کونسا ہوگا جو کوالیفائی کریگا لاہور کراچی یا حیدرآباد کنگزمین 🤗❤️

22/03/2026

17/03/2026

08/10/2025
05/10/2025

Address

Bhalwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Amber Rays Cricket Club CHAK #4 S/B posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Amber Rays Cricket Club CHAK #4 S/B:

Share