Janoon Cricket Club 24 Chak

Janoon Cricket Club 24 Chak Game On Hy

23/09/2024

للیانی کرکٹ ٹیم کو ہمیشہ کی طرح ایک شاندار ایونٹ کروانے پر مبارک باد

23/09/2024

پرنس کلب لڈے والا کو للیانی فلڈ لائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ جیتنے پر مبارک باد
سکیسر بار کو رنر اپ رہنے پر مبارک باد

جنون کرکٹ کلب  24 کی طرف سے 41 چک کی پوری ٹیم اور خصوصاً استاد اسد تلہ و سپورٹران کو علاقے کا ایک بڑا ایونٹ جیتنے پر مبا...
21/09/2024

جنون کرکٹ کلب 24 کی طرف سے 41 چک کی پوری ٹیم اور خصوصاً استاد اسد تلہ و سپورٹران کو علاقے کا ایک بڑا ایونٹ جیتنے پر مبارک باد۔

اور KhizarAbad Cricket CLUB خصوصاً وسیم سیال، اظہر علی ،حافظ علی احمد ، پرویز واھگرا یوسف خان اور جتنے بھی ٹیم ممبر ہیں سب کو ایک کامیاب اور شاندار ٹورنامنٹ کروانے پر بہت بہت مبارک باد پیش کرتے ہیں

پیراڈائز کرکٹ کلب کوٹ کمبوہ کو 12 چک ٹورنامنٹ جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعا ہے الله پاک مز...
15/09/2024

پیراڈائز کرکٹ کلب کوٹ کمبوہ کو 12 چک ٹورنامنٹ جیتنے پر دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتے ہیں دعا ہے الله پاک مزید کامیابی عطا فرمائے آمین
Janoon ckt culb 24chak

10/09/2024

24 چک کے ینگ سٹار بولر عرفان مرلی لاسٹ اوور میں چھ بال پر 13 رنز سیو کیے اپنی ٹیم کے لیے پہلی بال پر سکس انے کے بعد لاسٹ فائو بال پر سات رن سیو کیے ینگ سٹار ابھرتا ہوا ستارا عرفان مرلی

ماشاءاللہ 24 چک کے ینگ سٹار بولر عرفان مرلی نے لاسٹ اوور میں 13 رن سیو کر کے اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر...
10/09/2024

ماشاءاللہ 24 چک کے ینگ سٹار بولر عرفان مرلی نے لاسٹ اوور میں 13 رن سیو کر کے اپنی ٹیم کو نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کروایاینگ سٹار عرفان مرلی Yung speed Gun

الحمدللہ 24 چک کی ٹیم نے خضراآباد ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے دونوں میچز ون کر کے نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے
10/09/2024

الحمدللہ 24 چک کی ٹیم نے خضراآباد ٹورنامنٹ میں اپنے پہلے دونوں میچز ون کر کے نیکسٹ راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے

05/09/2024

24 چک کے مین بالر علی بلال کہانہ کی للیانی ٹورنامنٹ میں کمال کی بولنگ آچھی بولنگ کر کے آپنی ٹیم کو دنوں میچ ون کروا دیا

05/09/2024

للیانی ٹورنامنٹ میں 24چک کے مین بلے باز خاور وینگ کے دلکش سٹوک

Game on hy
17/08/2024

Game on hy

دعا برائے شفا یابیجھاوریاں سے ہمارے پیارے بھائی اور سرگودھا کے مایہ ناز کھلاڑی " حذیفہ خالد " کی صحت ناساز ہے۔ہماری دعا ...
21/04/2024

دعا برائے شفا یابی

جھاوریاں سے ہمارے پیارے بھائی اور سرگودھا کے مایہ ناز کھلاڑی " حذیفہ خالد " کی صحت ناساز ہے۔ہماری دعا ہے کہ مالکِ دو جہاں اپنے محبوب کے صدقے ہمارے بھائی کو جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔انشااللہ۔۔۔

حذیفہ بھائی آپ صبر و استقامت رکھیں کیونکہ فرمانِ الٰہی ہے کہ،

"اللہ صبر کرنے والوں کے ساتھ ہے" دوسری جگہ فرماتے ہیں کہ "ہر مشکل کے بعد آسانی ہے".

علامہ اقبال صاحب نے شاید ایسے لمحات کیلئے لکھا تھا کہ

تُندئیے بادِ مخالف سے نہ گھبرا اے عُقاب
یہ تو چلتی ہے تُجھے اونچا اُڑانے کیلئے
ٔ
آپ ہمت و حوصلہ رکھیں انشاء اللہ بہت جلد آپ گراؤنڈ میں پہلے سے بھی بہتر کارکردگی دکھائیں گے۔

ہمارے قابلِ احترام بھائی اور سینئر ترین کھلاڑی ٹیپو چیمہ بھائی کا بوجہ ایکسیڈینٹ اشرف میڈیکل ہسپتال میں داخل ہیں۔اللہ اُ...
19/10/2023

ہمارے قابلِ احترام بھائی اور سینئر ترین کھلاڑی ٹیپو چیمہ بھائی کا بوجہ ایکسیڈینٹ اشرف میڈیکل ہسپتال میں داخل ہیں۔اللہ اُنہیں صحت و سلامتی سے نوازیں۔

Address

24 Chk
Bhalwal
2424

Telephone

+923014052424

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Janoon Cricket Club 24 Chak posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Janoon Cricket Club 24 Chak:

Share

Category