19/10/2025
الحمدللہ الحمدللہ
ایس پی شوٹر بھلوال کے ینگ پلیئر ارسلان سنی چکوال پتالیاں کی سر زمین پر 1 آل پاکستان ایمرجنگ اوپن ٹورنامنٹ میں پتالیاں سٹار کی نمائندگی کرتے رہے ارسلان سنی نے پورا دن اپنی ٹیم کے لیے آل راؤنڈر پرفارم کرتے رہے ارسلان سنی نے بیٹنگ میں پورا دن ہر باؤلرز کی سہی کلاس لی اور 18 پلس چھکے لگائے اور باؤلنگ میں پورے ٹورنامنٹ میں 6 اوور میں 4 چھکے لگے بدقسمتی سے فائنل کا دفاع نہ کر سکے
ویلپلڈ ینگ پلیئر آف سرگودھا بھلوال
Best wishes for future ❤️ 🏏🤲