جعفری سٹار کرکٹ کلب جیندے والا

جعفری سٹار کرکٹ کلب جیندے والا Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from جعفری سٹار کرکٹ کلب جیندے والا, Sports, Khansar(Bhakkar), Bhakkar.

یہ پیج ہماری کرکٹ کی نئی ٹیم (جعفری سٹار کرکٹ کلب) جیندے والا کا ہے۔حیدری سی سی کو اب دو ٹیموں میں کیپٹن گلزار نے تقسیم کر دیا ہے انشاللہ یہ ٹیم ہر چھوٹے بڑے ٹورنامنٹ میں حصہ لے گی،

Aj insha'Allah
22/07/2025

Aj insha'Allah

JSL Super League is starting from 24 July All matches will be played on Haidri CC Ground Chah Jeendywala
21/07/2025

JSL Super League is starting from 24 July
All matches will be played on Haidri CC Ground Chah Jeendywala

*جعفری سٹار سُپر 4 جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ*بمقام: حیدری کرکٹ گراؤنڈ چاہ جیندے والا 4 کھلاڑیوں کی فہرست کمیٹی کو پہلے بھیجنا...
17/07/2025

*جعفری سٹار سُپر 4 جونئیر کرکٹ ٹورنامنٹ*
بمقام: حیدری کرکٹ گراؤنڈ چاہ جیندے والا
4 کھلاڑیوں کی فہرست کمیٹی کو پہلے بھیجنا ہو گی
کسی بھی بڑے کھلاڑی کو کھیلنے کی اجازت نہیں ہوگی
حیدری کرکٹ کلب میں سے سجاد،اکرام،علی رضا اور زوار جییسے کھلاڑی پر بین ہوگا۔
آفریدی کرکٹ کلب میں فیصل ،عدنان اور بابر جیسے کھلاڑی پر بین ہوگا۔
منہاج کرکٹ کلب میں اشفاق ، حسن اور نوید جیسے کھلاڑی پر مکمل بین ہوگا۔
اس لیول کے کھلاڑی کو کھلانے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ میں حصہ لینے کی اجازت نہ ہوگی۔
ہر ٹیم کو صبح 7 بجے گراؤنڈ میں لازمی پہنچنا ہوگا۔
ہر ٹیم کمیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کرے گی۔
لڑائی جھگڑا کرنے والی ٹیم کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا جائے گا۔
تمام فیصلے گلزار حُسین چھینہ بلکل میرٹ کے ساتھ کریں گے جن کی پاسداری ہر ٹیم پر لاگو ہوگی۔
تعاون کا شکریہ ❤️‍🩹

انشاللہ کل سے ہماری کرکٹ کا آغاز ہو جائے گا😍، ہماری ٹیم جلد ہی اسکواڈ کی فہرست جاری کر کے ایک نئی شروعات کی راہ ♥️ہموار ...
08/07/2025

انشاللہ کل سے ہماری کرکٹ کا آغاز ہو جائے گا😍، ہماری ٹیم جلد ہی اسکواڈ کی فہرست جاری کر کے ایک نئی شروعات کی راہ ♥️ہموار کرے گی. 🎉🏏🔥

22/06/2025

Finally Haidri C C Tournament has been ended ♥️
Congratulations to KHAN CC Saray Muhajir 👏🏻

Address

Khansar(Bhakkar)
Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when جعفری سٹار کرکٹ کلب جیندے والا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category