20/08/2026
ہفتے ہو چھینہ کی سرزمین پر اتوار کو دریا خان سوموار کو منکیرہ کی سرزمین پر نان سٹاپ کرکٹ لائیو بھکر ٹیپ بال فیس بک پیج برینڈ اف بھکر رانا سیفی کے ساتھ تین دن تین ایونٹس بھکر کی تین تحصیلوں میں اللہ پاک تیرا شکر ہے بے شک تو اپنے بندے کو کبھی تنہا نہیں چھوڑتا
❤️❤️❤️❤️🌹🌹🌹🌹🌹❤️❤️🥰🥰🥰