16/03/2026
*_🏆🔥 پی ایس ایل انفینٹی ٹرافی فیصل مسجد، اسلام آباد میں 🤯🇵🇰_*
*_پاکستان سپر لیگ کی شاندار پی ایس ایل انفینیٹی ٹرافی کو اسلام آباد کی خوبصورت اور تاریخی فیصل مسجد کے سامنے پیش کیا گیا، جس نے اس منظر کو مزید دلکش اور یادگار بنا دیا۔ 🕌✨_*
*_اسلام آباد کے اس خوبصورت مقام پر ٹرافی کی موجودگی نے شائقین کے جوش کو مزید بڑھا دیا اور آنے والے پی ایس ایل سیزن کے لیے بے حد ایکسائیٹمینٹ پیدا کر دی۔ 🤩🔥_*