11/06/2026
🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 چار سدہ کے شہزادے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا دیا۔ جو ٹی ٹوئنٹی کا اصل پلیئر ہے اسے کپتانی دی، بہت اچھا فیصلہ۔ سلمان علی آغا کو ہٹا کر اچھا کام کیا جو ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر ہی نہیں تھا اسے کپتان بنایا ہوا تھا۔ اب اصل ٹی ٹوئنٹی لیڈر آ گیا۔ صاحبزادہ فرحان پاکستان کا نام روشن کرے گا، انشاءاللہ۔ *اللہ کامیاب کرے کپتان* 👏🔥