Muhammad Naveed

Muhammad Naveed Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Naveed, Bhakkar.
(1)

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 چار سدہ کے شہزادے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا دیا۔ جو ٹی ٹوئنٹی کا اصل پلیئ...
11/06/2026

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 چار سدہ کے شہزادے صاحبزادہ فرحان کو ٹی ٹوئنٹی کا کپتان بنا دیا۔ جو ٹی ٹوئنٹی کا اصل پلیئر ہے اسے کپتانی دی، بہت اچھا فیصلہ۔ سلمان علی آغا کو ہٹا کر اچھا کام کیا جو ٹی ٹوئنٹی کا پلیئر ہی نہیں تھا اسے کپتان بنایا ہوا تھا۔ اب اصل ٹی ٹوئنٹی لیڈر آ گیا۔ صاحبزادہ فرحان پاکستان کا نام روشن کرے گا، انشاءاللہ۔ *اللہ کامیاب کرے کپتان* 👏🔥

🚨 يونس خان نے بڑا بیان 🚨 . یونس خان نے کہا🗣️ کہ اگر پی سی بی موقع دے تو وہ پاکستان کرکٹ کے لیے کسی بھی رول میں کام کرنے ...
11/06/2026

🚨 يونس خان نے بڑا بیان 🚨 . یونس خان نے کہا🗣️ کہ اگر پی سی بی موقع دے تو وہ پاکستان کرکٹ کے لیے کسی بھی رول میں کام کرنے کو تیار ہیں۔ کوچنگ ہو، مینٹورنگ ہو، جو بھی ذمہ داری دیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ ریٹائرڈ پلیئرز اور تجربہ کار سپورٹ اسٹاف ٹیم کو مضبوط کرنے کے لیے بہت ضروری ہیں۔ اگر مجھے قومی ٹیم کی ذمہ داری دی گئی تو میں اپنی پوری صلاحیت سے نبھاؤں گا۔ جس کو بھی موقع ملے، اسے پاکستانی بن کر پاکستان کی خدمت کرنی چاہیے۔🇵🇰❤️👏

عاکف جاوید ایشین گیمز کے لیے سلیکٹ ہو گیا۔ بہت اچھا بالر ہے، سوئنگ کا جادوگر۔ پہلی بار ایشین گیمز کا میدان سجے گا اس کے ...
11/06/2026

عاکف جاوید ایشین گیمز کے لیے سلیکٹ ہو گیا۔ بہت اچھا بالر ہے، سوئنگ کا جادوگر۔ پہلی بار ایشین گیمز کا میدان سجے گا اس کے لیے۔ ایشین گیمز میں یہ لڑکا پاکستان کا نام روشن کرے گا، انشاءاللہ۔ *گرین شرٹس میں خوش آمدید ہیرو* 👏🔥

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 اتنے دن انتظار کے بعد علی رضا کو گرین شرٹ میں دیکھ کر خوشی سے دل بھر آیا۔ پہلی بار ایشین...
11/06/2026

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 اتنے دن انتظار کے بعد علی رضا کو گرین شرٹ میں دیکھ کر خوشی سے دل بھر آیا۔ پہلی بار ایشین گیمز میں موقع ملا ہے، اور یہ لڑکا بہترین بالر ہے۔ ایشین گیمز میں یہ لڑکا پاکستان کا نام روشن کرے گا، انشاءاللہ۔ ویلکم بیک چیمپئن 👏🔥🇵🇰

🚨 بڑی خبر، بڑا اعلان 🚨  ایشیا کپ 2027 اب کنفرم ہو گیا ہے۔ یہ پورا ٹورنامنٹ ون ڈے یعنی پچاس اوورز کے فارمیٹ میں کھیلا جائ...
10/06/2026

🚨 بڑی خبر، بڑا اعلان 🚨
ایشیا کپ 2027 اب کنفرم ہو گیا ہے۔ یہ پورا ٹورنامنٹ ون ڈے یعنی پچاس اوورز کے فارمیٹ میں کھیلا جائے گا۔ سب سے بڑی بات یہ کہ یہ ایشیا کپ آئی سی ورلڈ کپ 2027 سے پہلے ہی میدان میں سجے گا۔ ورلڈ کپ سے پہلے ہی ایشیا کی بڑی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ پاکستان، بھارت، سری لنکا، بنگلہ دیش، افغانستان -🇵🇰🇮🇳🇦🇫🇧🇩🇱🇰

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 اتنے دن انتظار کے بعد حیدر علی کو گرین شرٹ میں دیکھ کر لگا جیسے کوئی اپنا واپس آ گیا۔ ای...
10/06/2026

🚨پی سی بی نے زبردست فیصلہ کیا 🚨 اتنے دن انتظار کے بعد حیدر علی کو گرین شرٹ میں دیکھ کر لگا جیسے کوئی اپنا واپس آ گیا۔ ایشین گیمز میں یہ لڑکا پاکستان کا نام روشن کرے گا، انشاءاللہ۔ ویلکم بیک چیمپئن 👏🔥🇵🇰

🚨 ایشین گیمز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 🚨 حیدر علی کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی، عاکف جاوید اور حسن نواز کو بھی مو...
10/06/2026

🚨 ایشین گیمز کے لیے پاکستان اسکواڈ کا اعلان 🚨 حیدر علی کی طویل عرصے بعد ٹیم میں واپسی، عاکف جاوید اور حسن نواز کو بھی موقع مل گیا۔ ینگ ٹیلنٹ کو چانس ملنے پر مداح خوش، کیا یہ کمبی نیشن ایشین گیمز میں کمال کرے گا؟ 👇🇵🇰

🚨 سرفراز احمد نے عہدہ چھوڑ دیا! کوچنگ سے معذرت 🚨 سرفراز کا بیان: میں ملک کے لیے کام کرنا چاہتا تھا مگر کرکٹ کے موجودہ نظ...
09/06/2026

🚨 سرفراز احمد نے عہدہ چھوڑ دیا! کوچنگ سے معذرت 🚨 سرفراز کا بیان: میں ملک کے لیے کام کرنا چاہتا تھا مگر کرکٹ کے موجودہ نظام اور جلد بازی کے فیصلوں کی وجہ سے آگے نہیں چل سکا۔ مجھے فیصلے کا اختیار ہی نہیں دیا گیا تو پھر میرا کردار کیا؟ مداحوں کا ماننا ہے کہ اس صورتحال میں موجودہ کوچنگ سٹاف کا اثر شامل ہے کیونکہ وہ کھل کر بات نہیں کرنے دے رہے 😥

سہ ملکی سیریز کا شیڈول 🚨 8 فروری: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ - لاہور 10 فروری: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - لاہور 1...
09/06/2026

سہ ملکی سیریز کا شیڈول 🚨 8 فروری: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ - لاہور 10 فروری: نیوزی لینڈ بمقابلہ جنوبی افریقہ - لاہور 12 فروری: پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقہ - کراچی 14 فروری: گرینڈ فائنل - کراچی🇵🇰 🇿🇦🇳🇿

سابق کپتان شعیب ملک نے بتایا کہ🗣️ سعید انور بھائی کافی عرصے سے ان سے کہہ رہے تھے کہ وہ کچھ دن کے لیے ان کے ساتھ جائیں۔ ا...
09/06/2026

سابق کپتان شعیب ملک نے بتایا کہ🗣️ سعید انور بھائی کافی عرصے سے ان سے کہہ رہے تھے کہ وہ کچھ دن کے لیے ان کے ساتھ جائیں۔ اب جب سعید انور، محمد یوسف، وسیم اکرم، شعیب اختر، شاہد آفریدی اور مصباح الحق 40 دن کے ٹور پر جا رہے ہیں تو یہ بہترین موقع ہے۔ شعیب ملک کے مطابق ان کے دل میں بھی سفر کی خواہش پیدا ہو گئی، اس لیے انہوں نے بھی سعید انور بھائی کے ساتھ جانے کے لیے اپنا نام دے دیا ہے۔ کیونکہ انہوں نے پہلے ہی سعید انور بھائی سے وعدہ کیا تھا کہ وہ ضرور ان کا ساتھ دیں گے۔❤️💞💞

Address

Bhakkar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Naveed posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share