12/01/2025
ہو کوئی ورد یا آیت سکون کی۔۔۔ ؟
اے ربِ ذوالجلال مرا دل اداس ہے۔
اے میرے پیارے رب ہم سب اتنا پیارا دل تو رکھتے ہوں کہ کسی کی اداسی کا سبب نہ بنیں، کسی کی آنکھوں میں نمی کی وجہ نہ بنیں😔
#عاشی