Alwahid Cricket Club Phool Nagar Official

Alwahid Cricket Club Phool Nagar Official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Alwahid Cricket Club Phool Nagar Official, Sports Team, Phool nagar, Bhai Pheru.

پھولنگر سپر لیگ سیزن پانچ جلد انشاء اللہ ۔۔۔
13/06/2026

پھولنگر سپر لیگ سیزن پانچ جلد انشاء اللہ ۔۔۔

ناہید رانا نے آسٹریلیا کے جوش انگلش کو آؤٹ کر کے ایگریشن دکھائی تو کچھ ممی ڈیڈی لوگوں کو یہ بات بری لگی یہ رانا کو ایسا ...
13/06/2026

ناہید رانا نے آسٹریلیا کے جوش انگلش کو آؤٹ کر کے ایگریشن دکھائی تو کچھ ممی ڈیڈی لوگوں کو یہ بات بری لگی یہ رانا کو ایسا نہیں کرنا چاہیے سپرٹ کے خلاف ہے۔

اوہ بھائی فاسٹ باؤلنگ کام ہی غصہ ناک اور بدمعاش لوگوں کا ہے اور ایگریشن بھی وہی دکھاتے ہیں جو 150 کی اسپیڈ مارتے ہوں ورنہ شاہین آفریدی جیسے باؤلر تو 125 کی گیند پھینک کر سمائل پاس کرتے ہیں۔

پہلی بار ایشیا کا کوئی باؤلر آسٹریلیا والوں کو آنکھیں دکھا رہا ہے تو مرد کا بچہ ہے یہ آسٹریلیا والوں کا غرور بھی آسمان سے باتیں کرتا ہے ان کو اوقات دکھانی بھی چاہیے۔

آج کل کے ممی ڈیڈی کوگ جو سپرٹ کی باتیں کرتے ہیں وہ ذرا مچل جانسن کا کیریئر دیکھ لیں ہر میچ میں وہ بلے بازوں کو آنکھیں دکھاتا اور 2015 میں مچل اسٹارک کا پاکستان کو آنکھیں دکھانا بھی بھول گئے؟

آج اگر کوئی بنگالی بھائی آسٹریلیا کو لگام ڈال رہا ہے تو ہمیں اسے سپورٹ کرنا چاہیے نا کہ مخالفت کرنی چاہیے۔

ویسے دوستو آپ کو کیا لگتا ہے کیا کرکٹ میں ایگریشن ہونی چاہیے یا نہیں میرے خیال میں تو میچ کے دوران کوئی دوستی یا نرمی نہیں ہونی چاہیے۔۔۔

13/06/2026

شاداب خان کے بغیر ایشین گیمز جیتنا ناممکن ہے ثقلین مشتاق 💥🔥😂

رات کو فٹ بال  ورلڈ کپ  کا افتتاحی میچ جب دیکھ رہا تھا بہت خوشی ہوئی جب اسکرین پر پاکستانی فٹ بال اور پاکستانی پرچم نصب ...
13/06/2026

رات کو فٹ بال ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ جب دیکھ رہا تھا بہت خوشی ہوئی جب اسکرین پر پاکستانی فٹ بال اور پاکستانی پرچم نصب کردیا گیا دنیا بھر میں اگر صرف پاکستانی فٹ بال دنیا کے سب سے بڑے ایونٹ میں استعمال ہورہا یہ کسی بڑی اعزاز سے کم نہیں ہے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے گیری کرسٹن کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ میں نے پاکستان کی ٹیم می...
13/06/2026

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ ساؤتھ افریقہ کے گیری کرسٹن کا اپنے تازہ انٹرویو میں کہنا ہے کہ میں نے پاکستان کی ٹیم میں ایک پلیئر دیکھا کہ اس کو اپنی ففٹی یا سنچری کے بجائے ٹیم کی جیت کا غم ہوتا تھا اور وہ تھے فخر زمان جب بھی اس کو کہا جاتا تھا کہ آپ نے اس نمبر پر بلےبازی کیلئے جانا ہے تو آگےسے ایک ہی جواب آتا جیسے آپ کی مرضی جس سے ٹیم کا فائدہ ہو مجھے کوئی مسئلہ نہیں ہے حالانکہ اس کی اصل پوزیشن اوپننگ ہے میرے خیال میں فخر زمان پاکستان کے پاس اسوقت واحد پلیئر ہے ون ڈے اور ٹی20میں جو اکیلے میچ جیتا سکتا ہے لیکن پاکستان کے موجودہ کرکٹ چلانے والوں نے اس سے فائدہ نہیں اٹھایا میں جب کوچ تھا میرا پہلا اپشن ہوتا تھا مجھے فخر زمان چاہئے شاید یہی وجہ تھی کہ میرے خلاف عاقب جاوید نے سازشیں شروع کی اور مجھے مجبوراً مستعفی ہونا پڑا میں پاکستان ٹیم کو آگے لیکر جانا چاہتا تھا اس کیلئے میرے پاس بہت پلان تھے لیکن میرے کام میں دخل اندازی کی گئی اور میں ایک پروفیشنل کوچ ہوں یا اور کوئی پروفیشنل کوچ وہ اپنے کام میں دخل اندازی برداشت نہیں کرتا پاکستان کے پاس ٹیلنٹ ہے لیکن اس کو استعمال کرنے کا طریقہ نہیں ہے

آپ کی اجازت مجھے نہیں چاہئے میں پاکستان جاوں گا اور جانے کیلئے مجھے ویزہ کی بھی ضرورت نہیں ہےننکانہ صاحب کی میلے میں شرک...
13/06/2026

آپ کی اجازت مجھے نہیں چاہئے میں پاکستان جاوں گا اور جانے کیلئے مجھے ویزہ کی بھی ضرورت نہیں ہےننکانہ صاحب کی میلے میں شرکت کیلئے سابق بھارتی کرکٹر اور سابقہ پنجاب اسمبلی کے رکن نوجت سنگھ سدھو نے پاکستان میں سکھ یاتریوں کے میلے کیلئے پاکستان آنے کا اردہ کیا تو مودی سرکار نے ایک مرتبہ پھر نوجت سنگھ سدھو کو پاکستان آنے سے روکنے کیلئے کوشش کی اور کہا کہ آپ پاکستان مت جائے اس سمے پاکستان کیساتھ ہمارے تعلقات خراب ہے جس پر نوجت سنگھ سدھو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے جواب دیا کہ تعلقات آپ کے خراب ہے میرے نہیں ننکانہ صاحب میرا گورو ہے اور اگر اسکے میلے میں نہیں جاوں میری زندگی کا کیا فائدہ پاکستان میں مجھے کوئی مشکل نہیں ہے میرے لیے ایساہے جیسے میں دہلی سے ممبئی جاوں گورو میرے دادا پاکستان پنجاب سے تھے اور وہاں کی مٹی مجھے آواز دے میں نہ جاوں ایسا نہیں ہوسکتا اور میری وصیت ہے کہ مجھے اگر کچھ ہوگیا تو اس کا زمہ دار میں ہونگا آپ اس بات کی ٹینشن نہیں لے میں اور میری اہلیہ دونوں جارہے ہے گورو میں ایک کبوتر ہوں جو اپنے طاقت کے مطابق اپنے چونچ میں دریا سے پانی لاکر اس بڑھگتی ہوئی آگ کو بجھانے کی کوشش کررہاہوں دونوں دیش کے عوام پیار محبت چاہتے ہے ایک دوسرے سے بس تم نہیں چاہتے ہو

جی، اس وقت سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ Babar Azam کو Sydney Sixers نے دوبارہ تقریباً 10 کروڑ پاکستانی روپے کے...
12/06/2026

جی، اس وقت سوشل میڈیا پر یہ خبر گردش کر رہی ہے کہ Babar Azam کو Sydney Sixers نے دوبارہ تقریباً 10 کروڑ پاکستانی روپے کے معاہدے پر برقرار رکھنے کا اعلان کیا ہے۔ تاہم، ابھی تک سڈنی سکسرز یا Cricket Australia کی جانب سے اس مخصوص رقم کے ساتھ کوئی باضابطہ تصدیق سامنے نہیں آئی۔

البتہ یہ تصدیق شدہ ہے کہ بابر اعظم کو سڈنی سکسرز نے بی بی ایل کے لیے سائن کیا تھا اور وہ ٹیم کا اہم حصہ رہے ہیں۔

Ready .....?
12/06/2026

Ready .....?

اگر **چاروں کو بطور "وکٹ کیپر + بیٹسمین"** دیکھا جائے تو میری رینکنگ یہ ہوگی: # # # 🥇 1. Adam Gilchrist* ٹیسٹ کرکٹ میں س...
12/06/2026

اگر **چاروں کو بطور "وکٹ کیپر + بیٹسمین"** دیکھا جائے تو میری رینکنگ یہ ہوگی:

# # # 🥇 1. Adam Gilchrist

* ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ اثر رکھنے والے وکٹ کیپر بیٹسمینوں میں شمار ہوتے ہیں۔
* 96 ٹیسٹ میں 5570 رنز، اوسط تقریباً 48۔
* جارحانہ بیٹنگ نے وکٹ کیپر کے کردار کو بدل دیا۔
* وکٹ کیپنگ بھی اعلیٰ درجے کی تھی۔ ([Cricket Schedule][1])

# # # 🥈 2. MS Dhoni

* محدود اوورز کی کرکٹ کے عظیم ترین وکٹ کیپر بیٹسمین۔
* ODI میں 10,000 سے زائد رنز اور 50+ اوسط۔
* بہترین فنشر اور کامیاب ترین کپتانوں میں سے ایک۔
* اسٹمپنگ کی مہارت بے مثال تھی۔ ([CricIndeed][2])

# # # 🥉 3. Kumar Sangakkara

* خالص بیٹنگ کے لحاظ سے چاروں میں سب سے مضبوط۔
* بین الاقوامی کرکٹ میں وکٹ کیپر کے طور پر سب سے زیادہ رنز بنانے والوں میں سرفہرست۔
* تاہم اپنے کیریئر کے ایک بڑے حصے میں مستقل وکٹ کیپر نہیں رہے، اسی لیے وکٹ کیپر بیٹسمین کی درجہ بندی میں تیسرے نمبر پر رکھتا ہوں۔ ([CricIndeed][2])

# # # 4. Mark Boucher

* خالص وکٹ کیپنگ کے لحاظ سے شاید سب سے بہترین۔
* ٹیسٹ کرکٹ میں 555 ڈسمسلز کا ریکارڈ۔
* لیکن بیٹنگ کے اعتبار سے گِلکرسٹ، دھونی اور سنگاکارا سے پیچھے۔ ([Wikipedia][3])

# # # حتمی فیصلہ

* **بہترین وکٹ کیپر بیٹسمین (All Formats Overall): Adam Gilchrist**
* **بہترین ODI وکٹ کیپر بیٹسمین: MS Dhoni**
* **بہترین خالص بیٹسمین: Kumar Sangakkara**
* **بہترین خالص وکٹ کیپر: Mark Boucher**

**میرے مطابق مجموعی رینکنگ:**

1. Adam Gilchrist ⭐
2. MS Dhoni
3. Kumar Sangakkara
4. Mark Boucher

البتہ اگر **کپتانی اور میچ فنشنگ** کو بھی شامل کیا جائے تو بہت سے ماہرین دھونی کو نمبر 1 قرار دیتے ہیں۔

پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے رات کو جب دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا تیارکردہ فٹ با...
12/06/2026

پاکستانیوں کیلئے فخر کی بات ہے رات کو جب دنیا کے سب سے بڑے فٹ بال ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں پاکستان کا تیارکردہ فٹ بال پیش کیا گیااور اعلان ہوا کہ اس بار بھی فٹ بال میڈین پاکستان کا استعمال ہوگا جس کو دنیائے فٹ بال کے دس لیجنڈ فٹ بالرز نے پاس کیا ہے اور اسٹیڈیم میں نصب بڑی اسکرین پر پاکستانی پرچم کیساتھ پاکستانی فٹ بال دیکھا دیا افتتاحی تقریب میں لاکھوں لوگ موجود تھے اور پھر فٹ بال میچ ریفری کو پیش کردیا افتتاحی میچ میکسیکو اور افریقہ کے درمیان کھیلا گیا پاکستانی فٹ بال سے

Address

Phool Nagar
Bhai Pheru
55260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alwahid Cricket Club Phool Nagar Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category