Watta Sports

Watta Sports Full Support ME ✌🦅✌🇵🇰🇧🇩❤

This is an independent sports page managed by Anas Sports Lover Follow channel for more interesting &fast update & All tape balls tournaments live coverage🇵🇰“ Ahmad.”
I'm Professional National wheelchairs cricket player.

پھول نگر- کے نواحی گاؤں لمبے جاگیر میں مین ہول سلیب اور پولیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو کسی بھی وقت جانی نقصان کا باعث بن...
23/02/2026

پھول نگر- کے نواحی گاؤں لمبے جاگیر میں مین ہول سلیب اور پولیاں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں جو کسی بھی وقت جانی نقصان کا باعث بن سکتے ہیں۔

حالانکہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا واضح حکم ہے کہ جہاں بھی مین ہول یا کھڈا نظر آئے اس پر فوری کام کیا جائے، لیکن انتظامیہ کی جانب سے تاحال کوئی ایکشن نہیں لیا گیا۔ علاقہ مکینوں نے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ کسی جانی و مالی نقصان سے بچا جا سکے۔

28/01/2026

A big Congratulations of Osama Tariq For Nominate National Youth Award 2026

"آپ کا شکریہ کپتان عمران رائے صاحب! یہ اعزاز ہمارے ٹیم کے ہر فرد کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ قائداعظم ٹرافی 2026 میں پن...
24/01/2026

"آپ کا شکریہ کپتان عمران رائے صاحب! یہ اعزاز ہمارے ٹیم کے ہر فرد کی محنت اور لگن کا نتیجہ ہے۔ قائداعظم ٹرافی 2026 میں پنجاب کی نمائندگی کا موقع ملنا میرے لیے فخر کی بات ہے۔ انشاءاللہ ہم سب مل کر یہ ٹورنامنٹ کامیابی سے جیتیں گے۔ آپ کی رہنمائی اور حمایت کا شکریہ

پاکستان وہیل چیئر کرکٹ کونسل کے زیراہتمام قائداعظم ٹرافی 2026 میں لاہور ریجن کے پلیئر انس راجپوت کو پنجاب ٹیم میں شامل ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں یہ ٹورنامنٹ 11 فروری سے فیصل آباد میں کھیلا جائے گا


🙌❤🇵🇰✌
16/01/2026

🙌❤🇵🇰✌

🏏 5th Quaid-e-Azam Trophy 2026 🏆
Official Sponsor: Interloop Limited
Get ready for an electrifying cricket spectacle featuring six top regional teams of Pakistan:

🇵🇰 Khyber Pakhtunkhwa
🇵🇰 Sindh
🇵🇰 Balochistan
🇵🇰 Punjab
🇵🇰 Gilgit-Baltistan
🇵🇰 Azad Kashmir

📅 Starts from 08th February 2026
📍 Venue: Bohran Wali Cricket Ground, Faisalabad

Experience high-intensity cricket, emerging talent, and the true spirit of the game — all in one championship.

🎯 Organized by: Pakistan Wheelchair Cricket Council

👉 Don’t miss the action. Come, cheer, and witness cricket at its finest!
#

Bagh Bahar premier league management members 💛🏏🏏🏏🏏🏏🏏💛💛
22/12/2025

Bagh Bahar premier league management members 💛🏏🏏🏏🏏🏏🏏💛💛

کل رانا سکندر حیات کرکٹ گراؤنڈ میں ایک میچ کھیلا. گیاجو کہ گگا جونیئر اور الواحد جونیئر کے درمیان تھا. گگا جونیئر نے ٹاس...
20/12/2025

کل رانا سکندر حیات کرکٹ گراؤنڈ میں ایک میچ کھیلا. گیاجو کہ گگا جونیئر اور الواحد جونیئر کے درمیان تھا. گگا جونیئر نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے جو کہ صحیح ثابت ہواگگا جونیئر کے مایا ناز اوپنر حمزہ اور کپتان زوہیب نے بہت اچھی باری کھیلی. بعد میں ساتھ دیا نبیل اور مزمل نے اور یوں گگا جونیئر نے 20 اوور میں 253 رن بنائے.الواحدجونیئر کے بیٹسمین لڑکراہٹ کا شکار. الواحد جونیئر کی پوری ٹیم 180 رن پر ال اؤٹ ہو گے اور یوں گگا جونیئر نے یہ میچ باسانی جیت لیا رہے.

Fifty گلزار جاگیر کے سینیئر پلیئر راشد شیخ کی شاندار راشد شیخ اے این ٹائیگر کلب کے پلیئر ہیں اج باغ بہار کرکٹ کلب کی جان...
18/12/2025

Fifty گلزار جاگیر کے سینیئر پلیئر راشد شیخ کی شاندار
راشد شیخ اے این ٹائیگر کلب کے پلیئر ہیں اج باغ بہار کرکٹ کلب کی جانب سے کھیلتے ہوئے بیڈ وال کی ٹیم کے خلاف شاندار اننگز کھیلی
میری طرف سے بہت زیادہ مبارکباد سینیئر پلیئر کو

Address

Mansehra

Telephone

+923129523832

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Watta Sports posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share