KPL PHOOL NAGAR

KPL PHOOL NAGAR M

🚨💔 بابر اعظم کی وکٹ پر ناصر حسین کا اہم تبصرہ! 🇵🇰🏏بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ آج لارڈ...
28/08/2026

🚨💔 بابر اعظم کی وکٹ پر ناصر حسین کا اہم تبصرہ! 🇵🇰🏏
بابر اعظم کے آؤٹ ہونے کے بعد معروف کمنٹیٹر ناصر حسین نے کہا کہ آج لارڈز میں پاکستانی شائقین کو بابر سے ایک بڑی اننگز کی امید تھی، لیکن وہ توقعات پر پورا نہ اتر سکے۔
ناصر حسین کے مطابق بابر کے پاس بے مثال کلاس ہے، مگر وہ اکثر غلط شاٹ کھیل کر اپنی وکٹ گنوا دیتے ہیں اور آج بھی کچھ ایسا ہی ہوا۔ 👀💔
کیا بابر اعظم کو آج زیادہ صبر کے ساتھ بیٹنگ کرنی چاہیے تھی؟ 🤔👇


3 دن تک دھوپ میں فیلڈنگ کرنے کی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نام اور جرسی نمبرز ان کی پشت پر نمایاں طور پر چھپ گئے۔😂😂      ...
28/08/2026

3 دن تک دھوپ میں فیلڈنگ کرنے کی وجہ سے بھارتی کھلاڑیوں کے نام اور جرسی نمبرز ان کی پشت پر نمایاں طور پر چھپ گئے۔😂😂

بیشک مایوسی گناہ ہے اور ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔  اللہ تعالیٰ ہم سب کے حالات پر رحم فرمائے۔
27/08/2026

بیشک مایوسی گناہ ہے اور ہمیں ہمیشہ اچھے کی امید رکھنی چاہیے۔
اللہ تعالیٰ ہم سب کے حالات پر رحم فرمائے۔

سعید انور اکثر اپنے بیانات میں سناتے ہیںجب میں نیا نیا ٹیم میں آیا تھا تو مجھے پچ کی سمجھ بالکل نہیں تھی۔ مجھے لگتا تھا ...
26/08/2026

سعید انور اکثر اپنے بیانات میں سناتے ہیں
جب میں نیا نیا ٹیم میں آیا تھا تو مجھے پچ کی سمجھ بالکل نہیں تھی۔ مجھے لگتا تھا بس پچ ہے، گھاس ہے، کھیل لو۔
ایک دفعہ ہم انگلینڈ کے دورے پر تھے، ٹیسٹ میچ سے ایک دن پہلے ہم سب گراؤنڈ میں پچ دیکھ رہے تھے۔ وسیم بھائی آئے، زمین سے تھوڑی سی گھاس اکھاڑی، ہاتھ میں مسلی، سونگھی اور کہنے لگے۔
سعید، یہ میچ تین دن میں ختم ہو جائے گا۔'
میں حیران رہ گیا۔ میں نے کہا وسیم بھائی ابھی تو میچ شروع بھی نہیں ہوا، آپ کیسے کہہ سکتے ہیں؟ تو وسیم نے کہا اس گھاس میں نمی ختم ہو چکی ہے، یہ پچ چوتھے دن ٹوٹ جائے گی، اسپنرز کو مدد ملے گی اور فاسٹ باؤلرز کو ریورس ملے گا۔
ہم سب ہنسے کہ وسیم بھائی بس تجربے سے کہہ رہے ہیں۔ لیکن اللہ کی شان، وہی ہوا۔ تیسرے دن کے آخر میں ہی میچ ختم ہو گیا۔"
ہر فیلڈ کو سمجھنے کے لیے اس فیلڈ کے اسپیشلسٹ کی ضرورت ہوتی ہے۔"
سعید بھائی کہتے ہیں، جیسے کرکٹ میں پچ کو سمجھنے کے لیے وسیم اکرم جیسے ماہر کی ضرورت ہے، جو صرف گھاس دیکھ کر بتا دے کہ پچ کیا کرے گی، وسیم کو اللہ نے کرکٹ کا علم دیا تھا۔

*يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ*  *بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*  *أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ*  *وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي*  *...
25/08/2026

*يَا حَيُّ يَا قَيُّومُ*
*بِرَحْمَتِكَ أَسْتَغِيثُ*
*أَصْلِحْ لِي شَأْنِي كُلَّهُ*
*وَلَا تَكِلْنِي إِلَى نَفْسِي*
*طَرْفَةَ عَيْنٍ*
ترجمہ:
*_"اے زندہ و جاوید، اے تمام جہان کے سنبھالنے والے!
میں تیری رحمت کے وسیلے سے فریاد کرتا/کرتی ہوں۔
میرے تمام معاملات درست فرما دے۔
اور مجھے پلک جھپکنے کے برابر بھی میرے نفس کے سپرد نہ کرنا۔"_*

تھوڑا پس منظر:
یہ دعا نبی ﷺ سے منقول ہے۔ جب کوئی شخص پریشانی، الجھن یا بے بسی محسوس کرے تو یہ دعا پڑھنا بہت سکون دیتی ہے۔ اس میں ہم اللہ سے مانگتے ہیں کہ وہ خود ہمارے معاملات سنبھال لے، کیونکہ ہم اکیلے کچھ نہیں کر سک

*"یا اللہ ہمیں اپنے خزانوں میں سے رزق عطا فرما، اور ہمیں اتنا عطا فرما کہ ہم اس میں سے تیرے بندوں پر بھی خرچ کر سکیں۔ آم...
24/08/2026

*"یا اللہ ہمیں اپنے خزانوں میں سے رزق عطا فرما، اور ہمیں اتنا عطا فرما کہ ہم اس میں سے تیرے بندوں پر بھی خرچ کر سکیں۔ آمین ثم آمین"*

آمین یا رب العالمین ❤️

*یا اللہ ہر شر سے، شرارت کرنے والوں اور ظالموں کے ظلم سے ہمیں محفوظ فرما۔*  دل کو سکون دے، گھروں میں امن عطا فرما اور ہر...
23/08/2026

*یا اللہ ہر شر سے، شرارت کرنے والوں اور ظالموں کے ظلم سے ہمیں محفوظ فرما۔*
دل کو سکون دے، گھروں میں امن عطا فرما اور ہر مشکل آسان کر دے۔
*آمین ثم آمین 🤲*

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو حیران کیا، مگر دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ نے پلٹا کھا لیا! 💥پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے...
22/08/2026

بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو حیران کیا، مگر دوسرے ٹیسٹ کے پہلے دن میچ نے پلٹا کھا لیا! 💥

پہلے ٹیسٹ میں آسٹریلیا کو 9 وکٹوں سے شکست دینے والی بنگلہ دیشی ٹیم دوسرے ٹیسٹ کے پہلے ہی دن مشکلات میں گھر گئی۔ 🥶

مچل اسٹارک نے تباہ کن اسپیل کرتے ہوئے 6 وکٹیں صرف 12 رنز کے عوض حاصل کیں اور بنگلہ دیش کو محض 64 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ 🎯

لیکن بنگلہ دیش نے ہمت نہیں ہاری! شریف الاسلام نے 6 وکٹیں لے کر آسٹریلوی بیٹنگ کو تہس نہس کر دیا اور دن کے اختتام پر آسٹریلیا 164/8 تک محدود رہا، یعنی صرف 100 رنز کی برتری۔ 😱

ایک دن، 18 وکٹیں، اور دونوں ٹیموں کے باؤلرز کا راج! یہ ٹیسٹ ابھی ختم نہیں ہوا—بنگلہ دیش نے پہلے میچ میں دکھا دیا ہے کہ آسٹریلیا کو اس کے گھر میں بھی شکست دی جا سکتی ہے۔ 💪

کیا بنگلہ دیش دوبارہ کم بیک کرکے آسٹریلیا کو سیریز میں وائٹ واش کر سکتا ہے؟ 🇧🇩



*یار آج تو ہمارے بنگالی بھائیوں کے ساتھ بڑا پرینک ہو گیا* معاملہ ایسا ہوا کہ اسٹیڈیم کی تمام ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہو گئیں۔ آج ا...
22/08/2026

*یار آج تو ہمارے بنگالی بھائیوں کے ساتھ بڑا پرینک ہو گیا*

معاملہ ایسا ہوا کہ اسٹیڈیم کی تمام ٹکٹس سولڈ آؤٹ ہو گئیں۔ آج اسٹیڈیم شائقین سے کھچا کھچ بھرا ہوا تھا۔ چالیس ہزار کی چالیس ہزار ٹکٹس بک چکی تھیں۔

بنگالی شائقین بھی بھرپور تعداد میں اسٹیڈیم پہنچے ہوئے تھے۔ سب کو امید تھی کہ آج بنگلہ دیش اچھا کھیلے گا۔

لیکن آگے سے بنگلہ دیش نے64 رنز پر ہی آؤٹ ہو کر بنگلہ دیشی فینز کو مایوس کر دیا۔ بلکہ ان کے ساتھ سیدھا پرینک کر دیا۔

*"یا اللہ جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے، یا اللہ جو مصیبت میں ہیں ان کی مصیبتوں کو دور فرما دے، بے شک...
22/08/2026

*"یا اللہ جو پریشان حال ہیں ان کی پریشانیوں کو دور فرما دے، یا اللہ جو مصیبت میں ہیں ان کی مصیبتوں کو دور فرما دے، بے شک تو ہی سننے والا ہے"*

اللہ پاک سب کی مشکلیں آسان فرمائے۔
آمین یا رب العالمین ❤️

Address

Phool Nagar Old Name Bhai Pharu
Bhai Pheru
4058

Telephone

+923334058800

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when KPL PHOOL NAGAR posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to KPL PHOOL NAGAR:

Shortcuts

Share

Category