01/10/2026
چھا گیا لٹل ماسٹر آف یزمان ❤️🏏👑
ثاقب بشیر یو بیوٹی 💎🏏🏏
گزشتہ رات چنڑ الیون سپر لیگ سیزن 1 میں اپنی ٹیم 42 ڈی بی ٹاپ سٹار کی نمائندگی کرتے ہوۓ کمال بلے بازی کی 10 پلس چھکے لگاۓ اور بولرز کی خوب کلاس لی ویلڈن شہزادے اللہ پاک مزید عزتوں سے نوازے آمین 🏏💎🏆