DPL 1 Barkaly Shingalo

DPL 1 Barkaly Shingalo Cricket 🏏

اِنّاللهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢 ضلع بٹگرام عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ۔۔۔!!دو مرتبہ  ایم این اے بٹگرام رہنے والے ...
18/01/2026

اِنّاللهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن😢
ضلع بٹگرام عظیم شخصیت سے محروم ہو گئی ۔۔۔!!
دو مرتبہ ایم این اے بٹگرام رہنے والے ، شیخ الحدیث مولانا قاری محمد یوسف صاحب وفات پاگئے ہیں۔۔۔!!

اللہ تعالیٰ قاری صاحب کے درجات بلند فرمائے آمین😭😭🥺

بٹگرام صفائی مہم کا لوڈر نجی کاموں میں استعمال سخت کارروائی کا مطالبہگاؤں شینگلی بالا میں عوامی صفائی کے لیے دیے گئے لوڈ...
15/12/2025

بٹگرام صفائی مہم کا لوڈر نجی کاموں میں استعمال سخت کارروائی کا مطالبہ

گاؤں شینگلی بالا میں عوامی صفائی کے لیے دیے گئے لوڈر گاڑی کو نجی کاموں، خاص طور پر لکڑی ایک جگہ سے دوسری جگہ لے جانے کے لیے استعمال کرنے کی معلومات موصول ہوئی ہیں۔ مقامی حلقوں کا کہنا ہے کہ یہ سرکاری وسائل کا غلط استعمال ہے۔
عوام اور مقامی نمائندے مطالبہ کر رہے ہیں کہ متعلقہ ڈرائیور کو فوراً فارغ کیا جائے لوڈر صرف اور صرف صفائی کے کام کے لیے ہے، نجی کاموں کے لیے استعمال ناقابل قبول ہے۔

بٹگرام میں ایل پی جی مافیا کی من مانیاں عروج پر، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری، ایل پی جی پلانٹ مافیا 11.8 ک...
23/11/2025

بٹگرام میں ایل پی جی مافیا کی من مانیاں عروج پر، ایل پی جی کی بلیک میں فروخت دھڑلے سے جاری،

ایل پی جی پلانٹ مافیا 11.8 کلو گرام کا سلنڈر جس کا سرکاری ریٹ 2380 روپے ہے 3200 میں فروخت کرنے لگا۔

چھوٹے ڈسٹری بیوٹرز اور گھریلو صارفین کا ڈپٹی کمشنر بٹگرام سے نوٹس لیکر ایل پی جی مافیا کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ۔۔!!

19/11/2025

پی ایس ایل 11: نئی فرنچائزز کے نام طے، گلگت اور فیصل آباد شامل
پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائزز کے ناموں پر اتفاق ہو گیا ہے۔

*بٹگرام: غیرت مند قوم کا زوال؟*بٹگرام — وہ سرزمین جو غیرت، بہادری اور دین داری میں اپنی مثال آپ تھی،  آج ایسے ایسے شرمنا...
14/09/2025

*بٹگرام: غیرت مند قوم کا زوال؟*

بٹگرام — وہ سرزمین جو غیرت، بہادری اور دین داری میں اپنی مثال آپ تھی،
آج ایسے ایسے شرمناک اور خوفناک واقعات کا شکار ہے کہ دل لرز جاتا ہے۔

- *کبھی جیل کی دیواروں کے اندر لڑکیوں سے مبینہ زیادتیاں*
- *کبھی ایک ہی درخت پر چار بھائیوں کی لاشیں جھولتی ہیں*
- *کبھی عوامی بازاروں میں گدھوں کا گوشت بیچا جاتا ہے*
- *کبھی ہسپتال کے اندر جنسی زیادتی کرتے ہوئے ملازمین پکڑے جاتے ہیں*
- *کبھی بیٹی اپنے ہی باپ پر سنگین الزامات لگاتی ہے*
- *کبھی گاڑیوں سے بڑی مقدار میں منشیات برآمد ہوتی ہیں*
- *کبھی چور جانوروں سمیت رنگے ہاتھوں پکڑے جاتے ہیں*
- *اور بدترین، جب پولیس خود دکانداروں کو چرس دیتی ہے، پھر چھاپے مار کر انہیں گرفتار کرتی ہے*

یہ سب کیا ہے؟
یہ صرف جرائم نہیں، یہ ایک پورے معاشرے کی *اخلاقی موت* ہے۔

جن پر تحفظ کی ذمہ داری ہے، وہی بربادی کا ذریعہ بن رہے ہیں۔

---

*یہ لمحۂ فکریہ ہے:*
- اداروں میں بیٹھے ناسوروں کو بے نقاب کریں
- ظالم چاہے وردی میں ہو یا کرسی پر، عوامی عدالت میں لائیں
- صحافی، طالبعلم، علماء، اور عام شہری مل کر ایک مؤثر آواز بنیں
- غیرت، عدل اور اصلاح کی بنیاد پر نئے بٹگرام کی شروعات کریں

---

**ورنہ وہ دن دور نہیں، جب زوال ہمارا مقدر بن جائے گا۔
جاگ جاؤ، آواز اٹھاؤ، ورنہ کل تمھاری باری ہے۔**

---

17/11/2024

Well com every body and enjoy the final match

10/10/2024
دیشان پریمئر لیگ برکلے شنگلوں Tomorrow big matchEleven brother vs Malkot stars
03/10/2024

دیشان پریمئر لیگ برکلے شنگلوں
Tomorrow big match
Eleven brother vs Malkot stars

دیشان پریمئر لیگ برکلے شنگلوں Tomorrow 1st time Sahil club vs kass Qalandar
03/10/2024

دیشان پریمئر لیگ برکلے شنگلوں
Tomorrow 1st time
Sahil club vs kass Qalandar

Address

Battagram

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DPL 1 Barkaly Shingalo posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category