29/05/2026
نیلی شنگ اسٹرائیکر کو ٹرافی جیتنے پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں!
فائنل میچ میں پوری ٹیم نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ خاص طور پر عنایت شیر کی شاندار پرفارمنس انتہائی قابلِ تعریف رہی۔ 👏
Congratulations 🎉 Boys 🥳