Yfc vlog and other

Yfc vlog and other post v logs , Sports & Games , Local politics,Local issues Funny videos ,and islamic content etc.

سی پی ایل سپر 8 انشاء اللہ بہت جلد ہوگا آغاز یونین کونسل بٹگرام کے کھلاڑی اپنا نام رجسٹرڈ کروائے 0343 96 34 120Watsap دھ...
03/09/2026

سی پی ایل سپر 8
انشاء اللہ بہت جلد ہوگا آغاز
یونین کونسل بٹگرام کے کھلاڑی اپنا نام رجسٹرڈ کروائے

0343 96 34 120
Watsap
دھرم شالہ کرکٹ 🏏 گراؤنڈ نزد سرسید انسٹیٹیوٹ بٹگرام

شادی مبارک شیخ۔ زاہد اور شیخ بلال کی شادی کے دعوت ولیمہ میں بخت نواز امیر صاحب کی شرکت
23/08/2026

شادی مبارک
شیخ۔ زاہد اور شیخ بلال کی شادی کے دعوت ولیمہ میں بخت نواز امیر صاحب کی شرکت

💍 نکاح ایک پاکیزہ بندھن، سنتِ نبوی ﷺ اور زندگی کی نئی شروعات کا حسین لمحہ ہے۔گل بہار کالونی کے رہائشی   #شیخ _زاہد کاجی ...
23/08/2026

💍 نکاح ایک پاکیزہ بندھن، سنتِ نبوی ﷺ اور زندگی کی نئی شروعات کا حسین لمحہ ہے۔

گل بہار کالونی کے رہائشی #شیخ _زاہد کاجی اور شیخ بلال کو شادی کے مبارک موقع پر دل کی گہرائیوں سے دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔

🌸 اللہ پاک اس نئے سفر کو رحمتوں، محبتوں اور خوشیوں سے بھر دے، اور دونوں جہانوں کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین۔ 🌸

باہمی محبت، اعتماد اور وفا کے ساتھ یہ نیا رشتہ ہمیشہ مضبوط اور خوشحال رہے۔
آمین یارب العالمین

شادی مبارک ہو شیخ زاہد اور شیخ بلال کو شادی کی خوشیاں مبارک ہو
23/08/2026

شادی مبارک ہو
شیخ زاہد اور شیخ بلال کو شادی کی خوشیاں مبارک ہو

شادی مبارک گل بہار کالونی کے رہائشی سابق اوپنر موسٹ سینئیر شیخ زاہد کاجی اور شیخ بلال شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے وا...
23/08/2026

شادی مبارک
گل بہار کالونی کے رہائشی سابق اوپنر موسٹ سینئیر شیخ زاہد کاجی
اور شیخ بلال شادی کے حسین بندھن میں بندھ گئے
وائی ایف سی کی طرف سے بہت بہت مبارک ہو

اطلاع عام کل بروز اتوار بوقت 4  بجے کالونی ٹو پائمال روڈ کی پختگی کے حوالے سے اہم جرگہ منعقد کیا گیا ہے  تمام نوجوانان م...
22/08/2026

اطلاع عام
کل بروز اتوار بوقت 4 بجے
کالونی ٹو پائمال روڈ کی پختگی کے حوالے سے اہم جرگہ منعقد کیا گیا ہے
تمام نوجوانان مشران مغززین علاقہ سے گزارش ہے کہ اس جرگے میں اپنی شرکت یقینی بنائیں
شکریہ منجانب مختیارعلی گل بہار کالونی
بمقام جبہ فیروز
یونس لالا ہاؤس

ضروری اطلاع شیخ زاہد کاجی اور شیخ بلال کی شادی کے تقریب کے انویٹیشن کارڈز ابوبکر جنرل سٹور گل بہار کالونی میں دستیاب ہیں...
22/08/2026

ضروری اطلاع

شیخ زاہد کاجی اور شیخ بلال کی شادی کے تقریب کے انویٹیشن کارڈز ابوبکر جنرل سٹور گل بہار کالونی میں دستیاب ہیں
مغززین علاقہ سے گزارش ہے وہاں سے اپنے کارڈز وصول کریں
شکریہ

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری سی پی ایل 4( کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4) کے کامیاب انعقاد و احتتام کے بعد انشا اللہ بہت جلد سی...
20/08/2026

شائقین کرکٹ کے لیے خوشخبری
سی پی ایل 4
( کالونی پریمئیر لیگ سیزن 4)
کے کامیاب انعقاد و احتتام کے بعد انشا اللہ بہت جلد
سی پی ایل 5 کا آغاز ہونے جا رہا ہے
اور اس بار یہ لیگ منفرد انداز کے ساتھ کھیلا جائے گا

عنقریب رجسٹریشن کا عمل شروع ہوگا

18/08/2026

Address

Gul Bahar Colony Battagram
Battagram
21040

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yfc vlog and other posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share