Bains Warriors Cricket Club

Bains Warriors Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bains Warriors Cricket Club, Sports Club, Meeeri Shumali Barnala Ajk, Barnala.

بڑا ٹاکرا لائو بمقام دڑ گراونڈ
13/10/2025

بڑا ٹاکرا لائو بمقام دڑ گراونڈ

Show Match
14/09/2025

Show Match

Again Show Match Bains Warriors vs Kashmir Feri Falcon..آج دوبارہ حلقے کی دونوں بڑی ٹیموں کا آمنا سامنا ھوا دڑ گراؤنڈ می...
05/09/2025

Again Show Match
Bains Warriors vs Kashmir Feri Falcon..
آج دوبارہ حلقے کی دونوں بڑی ٹیموں کا آمنا سامنا ھوا دڑ گراؤنڈ میں اور شائقین نے خوب لطف اٹھایا۔۔۔
پھلے میچ میں فیری فالکن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کرتے ھوئے 8 آورز میں شاندار بلے بازی کی اور 152 رنز کا ٹارگٹ دیا اور
152 رنز کے تعاقب میں بینس ورئرز نے 150 رنز بنائے مقابلہ کانٹے دار ھوا ۔۔۔ اسطرع فیری فالکن نے 1 رن سے میچ جیت لیا بینس ورئرز کی طرف سے مان لیفٹی نزاکت کھوکھر اور سجاول نے شاندار بلے باذی کا مظاھرہ کیا۔۔
دوسرے میچ میں فیری فالکن نے 6 آورز میں 91 رنز کا ٹارگٹ سیٹ کیا اور جس میں ٹیم کے کیپٹن مبین علی سجاول نزاکت ضیافت مغل نے شاندار باؤلنگ کا مظاھرہ کیا۔۔91 رنز کے تعاقب میں بینس ورئرز کی طرف سے مخسن خیدر شھزاد (قائد) اور مان لیفٹی کی شاندار بلے بازی سے 91 رنز کا ٹارگٹ 5.2 آورز میں چیس کر لیا۔۔۔۔اور میچ جیت لیا اسطرع سیریز برابر کر دی۔۔ اور آل دیکھا جائے تو دونوں ٹیموں کے درمیان 4 میچز کھیلے گے ھیں جس میں سے بینس ورئرز ٹیم کو 1ـ3 سے برتری حاصل ھے۔۔۔۔
دیکھا جائے تو کرکٹ کی ان رونوکوں کو بخال رکھنے میں سارا کریڈٹ بینس ورئرز ٹیم کے کیپٹن مبین علی گوھر اور وائس کیپٹن اور کلب مینجر مزمل شاھین بینس اور فیری فالکن ٹیم کے گریٹ سپانسر وکی بھائی کو جاتا ھے جنھوں ھمیشہ کرکٹ کو پروموٹ کرنے میں اور نوجوان ٹیلنٹ کو پروموٹ کرنےمثںت اور اھم قردار ادا کیا ھے ۔۔یہ بھی ھمارے حلقے کے لئے مثبت سائن ھے۔۔۔۔۔

Bains Warriors Vs Fari Falcon جی ھاں شو میچ ۔۔فیری فالکن نے پھلے میچ میں 8 آورذ میں 124 رنز ٹارگٹ کا  سیٹ کیا انس اور اح...
29/08/2025

Bains Warriors Vs Fari Falcon
جی ھاں شو میچ ۔۔
فیری فالکن نے پھلے میچ میں 8 آورذ میں 124 رنز ٹارگٹ کا سیٹ کیا انس اور احمد کی طرف سے احھی بیٹنگ
بینس ورئئرز ٹیم نے یہ خدف 7 اورز میں چیس کر لیا دوسرے میچ میں فیری فالکن نے 6 آورز میں 79 رنز ٹارگٹ سیٹ کیا اور بینس ورئئرز نے 5.4 آورز میں جیس کر کیا اور سیریز بینس ورئررز نے 0-2 سے اپنے نام کر لی ۔۔۔
مانا لیفٹی ماسٹر علی محسن قائد کے فلک شگاف چھکے سجاول نونی اور مبین علی کی تباہ کن بولنگ
ٹیم کے کپتان مبین علی ایڈوکیٹ اور وائس کپتان ایڈوکیٹ مزمل شاھین بینس کی بھترین حکمت عملی کے وجہ حلقہ کی مظبوط طرین ٹیم کو شکست دی۔۔

مبارکبادسفیان خاور اور عبداللہ بن ساجد کھوکھر نے گلوٹہ الیون کو  قادر آباد ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ  میں ہرا کر ٹرافی اپنے نام ک...
09/08/2025

مبارکباد
سفیان خاور اور عبداللہ بن ساجد کھوکھر نے گلوٹہ الیون کو
قادر آباد ڈبل وکٹ ٹورنامنٹ میں ہرا کر ٹرافی اپنے نام کی مہمان خصوصی کامران بٹ سے ٹرافی ونر ٹیم کے کپتان سفیان خاور نے وصول کی

ھارون میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ دڈ ایڈیشن 14 کا فائنل میچ آج KCC JUNIORS VS BAINS  WARRIORS کے رد میان کھیلا گیا۔۔   ۔ دونوں...
08/08/2025

ھارون میموریل کرکٹ ٹورنامنٹ دڈ ایڈیشن 14 کا فائنل میچ آج
KCC JUNIORS VS BAINS WARRIORS

کے رد میان کھیلا گیا۔۔


۔ دونوں ٹیموں کے درمیان کانٹے دار مقابلہ ھوا کے- سی سی
کی ٹیم نے 6
آورز میں 74 رنز کا ٹارگٹ دیا اور بینس ورئئرز کی ٹیم نے 6 وکٹوں سے میچ جیت لیا اور فائنل اپنے نام کر لیا۔۔دونوں ٹیموں
نے نے شاندار کھیل پیش کیا اور اچھے سپورٹس مین سپیرٹ
کا
مظاھرہ کیا ۔۔۔اور شائقین نے میچ سے خوب لطف اٹھایا۔بیشک۔۔KCC jnr کی ٹیم مظبوط ترین ٹیم ھے اور سپورٹس مین سپیرٹ رکھنے والی ٹیم ھے اور ٹیم کے کیپٹن توصیف ایک اچھے سپورٹس مین ھیں اور اچھے اخلاق کے مالک ھیں ھار جیت کھیل کا خصہ ھے لیکن۔۔۔دونوں ٹیموں نے اچھا کھیل پیش کیا ۔۔۔۔
دونوں ٹیموں کی ایفرٹس قابل تعریف ھیں

جاسم مختیار صاخب UAE  دڈ گاؤں  کی سیاسی اور سماجی شخصیت ھیں اور ایک کامیاب بزنس مین ھیں جنھوں نے آج دڈ کرکٹ گراؤنڈ کا وز...
06/08/2025

جاسم مختیار صاخب UAE دڈ گاؤں کی سیاسی اور سماجی شخصیت ھیں اور ایک کامیاب بزنس مین ھیں جنھوں نے آج دڈ کرکٹ گراؤنڈ کا وزٹ کیا اور اجکل کے اس ڈیجٹل دور میں موبائل اور دیگر مصروفیات چھوڑ کر نوجوانوں کی اکثریت جوش و جذبے کے ساتھ گراؤنڈ میں دیکھی اور خوشی کا اظہار کیا۔۔اور نوجوانوں کی خوصلہ افزائی کے لئے گراؤنڈ کو مزید بھتر کرنے کے لئے دڈ میری کرکٹ کلب کو بڑی سپانسر شپ کا اعلان کیا۔۔۔۔۔
شکریہ جاسم مختیار صاخب

میرا دکھ یہ ھے کے میں اپنےساتھیوں جیسا نھیں ھوں۔۔                میں بھادر ھوں لیکن ھارے ھوئے لشکر میں ۔۔۔ راجہ عمران عر...
25/07/2025

میرا دکھ یہ ھے کے میں اپنےساتھیوں جیسا نھیں ھوں۔۔
میں بھادر ھوں لیکن ھارے ھوئے لشکر میں ۔۔۔

راجہ عمران عرف مانی فخر ء میری شمالی۔۔💚💚

ہمارے خلقہ نے بڑے بڑے پلیئر پیدا کیے ہیں ۔ مگر جو کمال راجہ
عمران عرف مانی میں ہے ۔وہ شاید ہی کسی اور پلیئرز میں ہوگا ۔ 2007 میں ہم لوگ اس کو وڈاپنڈ اوپن ٹورنامنٹ میں لیکر گئے تھے جو کارکردگی اس وقت تھی وہی اب موجود ہے ۔ آج فائنل میں ایک طرف بیٹنگ جب ان کی ٹیم نیچے لگی تھی سات چھکوں کی مدد سے 49* رنز کی اننگ کھیلی اور جب بالنگ کی بھاری آئی تین مین کھلاڑی اوپر سے اوٹ کر دیے ۔۔۔۔ آج بھی وہی جوش و جذبہ ہے اس لڑکے میں ۔۔۔۔
اور دوسری طرف اگر والی بال کی طرف آئے تو برنالہ مزمل کلب مین سینر میں کھیلتا نظر آئے گا ۔اس کو سدا بہار مانی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔
سدا خوش رہو یارا ۔۔۔۔شاباش ۔۔۔۔

Address

Meeeri Shumali Barnala Ajk
Barnala

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bains Warriors Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category