DSK FANS

DSK FANS Cricket is our passion

21/12/2025
21/12/2025

Memories

05/12/2025

35ویں نیشنل گیمز – کراچی 2025
6–13 دسمبر

باڑی کوٹ سے تعلق رکھنے والے ٹیم نکر الیون کے مایاناز بلے باز اسلام آباد بیس بال کے قابلِ فخر کھلاڑی اور کوآرڈینیٹر عبدالصمدد نیشنل گیمز 2025 میں اسلام آباد کی نمائندگی کر رہے ہیں۔
ان کی محنت، نظم و ضبط اور ٹیم کے لیے شاندار خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ ٹیم مکمل عزم کے ساتھ کراچی میں بہترین کارکردگی دکھانے کے لیے تیار ہے۔

اسلام آباد بیس بال عبدالصمّد کی خدمات کو سراہتا ہے اور ان کے لیے کامیابی کی دعاگو ہے۔

WhatsApp channel link 👇
Follow the Abdul Razaq Shaheed cricket tournament and cricket club barikot channel on WhatsApp: https://whatsapp.com/channel/0029VaCjffjDDmFVrtqdHE0v


05/12/2025

T. M
best player
Dhalana super king 👑
# # @

28/11/2025

شکریہ Moon Khan Moon Khan
آپ کی کرکٹ سے لگن آپ کو باڑی کوٹ کھینچ لائی
ہم نے اس پلیٹ فارم سے آپ کو خوش آمدید کہنے میں دیر کردی لیکن آپ کی ڈی۔ایس۔کے سے محبت سارا سال ہمیں آپ سے جوڑے رکھتی ہے۔

22/11/2025

عبدالرزاق شہید کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 میں دھیرکوٹ سے تعلق رکھنے والے نوجوان کمینٹیٹڑ مجاہد حلیم عباسی کو باڑی کوٹ آمد
پر خوش آمدید کہتے ہیں آپ کی شرکت ہمارے لیے باعث مسرت ہے۔
Moon Khan Moon Khan

Address

Barikot
Barikot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when DSK FANS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share