Tasir Edit

Tasir Edit Cricket ❤️🫰🏏

کوچ مائیک ہیسن انسٹاگرام سٹوری۔۔ نیوزی لینڈ میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے گھر سے ایک دل جیت لینے والا منظر 😍 ان کی بیٹی پاکس...
02/02/2026

کوچ مائیک ہیسن انسٹاگرام سٹوری۔۔ نیوزی لینڈ میں ہیڈ کوچ مائیک ہیسن کے گھر سے ایک دل جیت لینے والا منظر 😍 ان کی بیٹی پاکستان ٹیم کی کِٹ پہنے نظر آ رہی ہیں 💚🏏

🚨عثمان خان نے تباہی مچا دی🚨 عثمان خان نے آج پریکٹس نیٹس میں صرف 42 بالز کھیل کر 120 رنز بنائے، جن میں 12 چھکے اور 9 چوکے...
27/01/2026

🚨عثمان خان نے تباہی مچا دی🚨 عثمان خان نے آج پریکٹس نیٹس میں صرف 42 بالز کھیل کر 120 رنز بنائے، جن میں 12 چھکے اور 9 چوکے شامل ہیں۔ سچ میں یار، کیا ٹیلنٹ ہے اس بندے میں😲❤🔥

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے❤💕🔥
27/01/2026

انڈر 19 ورلڈ کپ سپر سکس مرحلے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے❤💕🔥

🚨قذافی سٹیڈیم تیار🚨 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے لیے تمام ٹکٹیں فروحت ہوگئی ہے❤💕🔥
27/01/2026

🚨قذافی سٹیڈیم تیار🚨 پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کے لیے تمام ٹکٹیں فروحت ہوگئی ہے❤💕🔥

🚨تازہ ترین خبر🚨 پاکستان کرکٹ بورڈ کل ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے اسکواڈ اعلان کرے گا۔ کیونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری ہو ...
24/01/2026

🚨تازہ ترین خبر🚨 پاکستان کرکٹ بورڈ کل ٹی 20 ورلڈ کپ کےلیے اسکواڈ اعلان کرے گا۔ کیونکہ ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا شیڈول جاری ہو چکا ہے اور پاکستان اس میں شامل ہے، اس کا مطلب ہے کہ پاکستان یہ ٹورنامنٹ کھیلے گا 🏆🎊🇵🇰🔥

AP ka fvrt team kunsa ha 🤔👇
18/01/2026

AP ka fvrt team kunsa ha 🤔👇

Address

BANNU
Bannu
521213

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tasir Edit posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category