05/07/2025
آج والیگئ موسی خیل میں L۔S۔D۔ٹورنامنٹ کا فائنل میچ
جو پرنسپل جہانزیب خان پرنسپل عصمت اللہ صاحب منور خان انورزیب خان اورنگزیب عادل عثمان کی قیادت میں اختتام پذیر ہوا فائنل میں ایک زبردست تقریب کا انعقاد کیا تھا آخر میں پرنسپل جہانزیب خان نے کھلاڑیوں کو انعامات تقسیم کیے ۔کمیٹی ممبران: نزیر احمد عرف ٹائیگر ، راشد وزیر،ڈاکٹر نادر، ثاقب وزیر، منصور وزیر
انتظامیہ: عارف وزیر، دانش وزیر ، فرخان وزیر ۔۔ اسکا ہم اسپیشل شکریہ ادا کرتا ہوں