Muhammad Talha official

Muhammad Talha official Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Talha official, Sport & recreation, Ghoriwala, Bannu.

27/05/2026

میری طرف سے تمام امت مسلمہ کو عید الاضحی مبارک ہو۔
From

22/05/2026

کیا آپ نے آج درود شریف پڑھا ہے صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

عوام جاگ چکی ہے!کب تک مہنگائی کا بوجھ اٹھائیں گے؟کب تک خاموش رہیں گے؟                         ⛽ 1 سے 5 مئی — نو پٹرول✊ ا...
29/04/2026

عوام جاگ چکی ہے!
کب تک مہنگائی کا بوجھ اٹھائیں گے؟
کب تک خاموش رہیں گے؟
⛽ 1
سے 5 مئی — نو پٹرول
✊ اب فیصلہ عوام کرے گی
✊ اب آواز بلند ہوگی
یہ صرف ہڑتال نہیں، ایک پیغام ہے!
ظلم کے خلاف خاموشی بھی جرم ہے
📢 متحد ہو جاؤ، ورنہ حالات مزید خراب ہوں گے!

28/04/2026
24/04/2026

پاکستان ذندہ باد

17/04/2026
17/04/2026

کمینٹ کی ضرورت ہے

06/03/2026

Turn to Allah before you return to Allah

25/02/2026
سوالآج کل پیسوں کے نئے نوٹ لینے کے  لیے جب  کسی  دکان یا بینک سے وصول کرتے ہیں تو  دکاندار  یا بینک والا ہزار روپے کے نئ...
21/02/2026

سوال
آج کل پیسوں کے نئے نوٹ لینے کے لیے جب کسی دکان یا بینک سے وصول کرتے ہیں تو دکاندار یا بینک والا ہزار روپے کے نئےنوٹ کے بدلے اضافی رقم مانگتا ہے تو کیا یہ اضافی رقم سود ہے کہ نہیں؟

جواب
بصورتِ مسئولہ جو نوٹ ایک ہی ملک کے ہوتے ہیں اورایک ہی قسم کی مالیت رکھتے ہیں، اگرچہ پرانے اور نئے ہوں ان کا آپس میں تبادلہ مساوی طور پر ہاتھ در ہاتھ جائز ہے، کمی زیادتی کے ساتھ تبادلہ سود ہونے کی وجہ سے ناجائزہے، لہٰذا نئے نوٹوں کو پرانے نوٹوں کے بدلے کمی بیشی کے ساتھ خریدنا یا فروخت کرنا ناجائز اور سود ہے

21/02/2026

خاضری لگاؤ مسلمانوں
ایک بار محمد ضرور لکھوں

Address

Ghoriwala
Bannu
MUHAMMADTALHA OFFICIAL �

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Talha official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share