Star Combined

Star Combined Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Star Combined, Sport & recreation, pipal bazar daud shah bannu, Bannu.

Start combined Official Page.OlD Account Banned..🖤
Tnx for Follow..🤷🖤
کرکٹ صرف کھیل نہیں، بلکہ ایک جزبہ ہے.🏏🖤
ایک ٹیم.🏏
ایک جزبہ...🖤
ایک نئی امید انشاء اللہ..🙏🏏

12/09/2026

لکہ کلہ کلہ میژ دے ھیچہ بہ خبرے شے نہ وی، فل چات پت ماخول وی 🤣🤙😁

گپ شپ کلہ کلہ خواند کئ.🫣😁

کرکٹ کھیلنا اور صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینا یقیناً ایک اچھی بات ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو  #احکا...
07/09/2026

کرکٹ کھیلنا اور صحت مند سرگرمیوں میں حصہ لینا یقیناً ایک اچھی بات ہے، لیکن اس کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ نے ہمیں جو #احکامات اور #فرائض دیے ہیں، ان میں سب سے اہم فرض نماز ہے، جسے اپنے مقررہ وقت پر ادا کرنا ہم سب کی ذمہ داری ہے۔..🙏
الحمدللہ! جیسا کہ آپ اس تصویر میں دیکھ سکتے ہیں، ہمارے کرکٹ گراؤنڈ کے ساتھ ہم نے نماز کے لیے ایک جماعت/نماز کی جگہ بھی تعمیر کروائی ہے، جہاں ہم عصر اور، مغرب کی نماز با جماعت ادا کرتے ہیں۔🖤

ہمیں کھیل کے ساتھ ساتھ اپنے دین اور نماز کا بھی خاص خیال رکھنا چاہیے، کیونکہ کامیابی صرف میدان میں جیتنے کا نام نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کی اطاعت میں بھی ہے۔
کھیل بھی ضروری، لیکن نماز اس سے بڑھ کر ضروری ہے۔ 🤲🏏🕌...🖤.......،،🤲🖤

03/09/2026

کبھی کبھی ہس بھی لیا کرو..😁🤣
ھمارا بیٹسمین اکرام اللہ، بولر 19،20 بچ گیا...😂👊
امپائر بھی خیران کر رہ گیا..😁👇
فنی ڈرامہ....😁👇

02/09/2026

یقیناً ہم جتنا بھی عبدالرحمان کی تعریف کریں، کم ہے۔ کیونکہ جب بھی ٹیم مشکلات کا شکار ہوتی ہے اور بولنگ پر بہت زیادہ پریشر ہوتا ہے، تو عبدالرحمان کو بولنگ کے لیے بلایا جاتا ہے۔ وہ ہمیشہ ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے آتا ہے اور بہترین اسپیل کرکے ٹیم کو مشکل صورتحال سے نکالنے کی بھرپور کوشش کرتا ہے۔ واقعی عبدالرحمان ہماری ٹیم کا ایک قابلِ اعتماد اور قیمتی کھلاڑی ہے۔ 👏🏏❤️
..🖤

01/09/2026

الحمدللہ! 🏏❤️
in Al Markaz Cricket Ground — Qualified for the Second Round! 🎉🔥
ہماری پیاری ٹیم Star Combined نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے Wazir Combined کے خلاف شاندار فتح حاصل کر کے Second Round کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ 💪🏏
سٹار کمبائنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 119 رنز کا ہدف
دیا، جس میں Saud نے زبردست 8 گیندوں پر 28رنز بنائے جبکہ Wasim نے شاندار اور دھواں دار 38 رنز کی اننگز کھیلی۔ 🔥👏
اس کے ساتھ Akram نے بھی ذمہ دارانہ بیٹنگ کرتے ہوئے اننگز کو سنبھالا اور ٹیم کو ایک اچھا مجموعہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔
جواب میں Wazir Combined ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور مقررہ 8 اوورز میں صرف 70 رنز بنا سکی
بولنگ میں ہماری ٹیم کے سب بولرز نے زبردست کارکردگی دکھائی۔ 👏🔥
...👊
Saud،
Abdul Rehman،
Fawad،
Mishkatullah DF,
and Ajmal
Specially well Bowling By ..💪
نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ 🏏💪
Congratulations to the entire Star Combined family! ❤️⭐
انشاءاللہ اسی جذبے، محنت اور اتحاد کے ساتھ اگلے راؤنڈ میں بھی بہترین کارکردگی دکھائیں گے۔ 🤲🏆
🏏🔥

New Intery To Our Team.😊 ..🖤Speed Gun..🤷نوٹ۔ ممندخیل کمیٹی رولز کے مطابق..🖤
29/08/2026

New Intery To Our Team.😊

..🖤

Speed Gun..🤷

نوٹ۔ ممندخیل کمیٹی رولز کے مطابق..🖤

27/08/2026

Our Cheetah player Saud Wazir Firey spell on Lakii..🔥🖤

Muhammad Khan Pashtoon Ediz..🔥🖤

Address

Pipal Bazar Daud Shah Bannu
Bannu
50128

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Combined posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share