05/04/2026
😭😢😥
افسوسناک خبر | آوتین خیل کی معروف روحانی شخصیت شادام انتقال فرما گئے 😢
وہ ہستی جن کے دم سے بڑے بڑے امراض میں راحت ملتی تھی…
جہاں ڈاکٹر جواب دے دیتے تھے، وہاں ان کا روحانی علاج سہارا بنتا تھا…
💔 شادام، شادام پیر باخیل ہوٹل کے مالک/اونر بھی تھے 💔
📍 گاؤں آوتین خیل
📿 نمازِ جنازہ: پیر کے دن دوپہر 3 بجے ادا کی جائے گی
🤲 اللہ پاک مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل دے…