Star Tarooti c,c

Star Tarooti c,c STAR TAROOTI CRICKET TEAM

گاؤں عیدک کے قابل فحر کے فاسٹ بولر کاشف نے فاٹا کے سطح پر کرکٹ ٹرائل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلیکشن حاصل کر لی ہ...
31/01/2025

گاؤں عیدک کے قابل فحر کے فاسٹ بولر کاشف نے فاٹا کے سطح پر کرکٹ ٹرائل میں شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے سلیکشن حاصل کر لی ہے۔ یہ ہمارے علاقے کے لیے باعثِ فخر اور خوشی کا لمحہ ہے۔

ہم دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ کاشف کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور وہ آگے جا کر اپنے گاؤں، علاقے اور ملک کا نام روشن کرے۔

کاشف کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد! 🎉👏

18/01/2025

Congratulation to renger family today big final match win🏏🏆🏏✌

10/01/2025

اج ملم جبہ کرکٹ گراونڈ پر سٹار تروٹی اور پلاسین سپر عیدک کے درمیان میچ کیلا گیا پلاسین سپر عیدک نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اور میں 80 رنز کا ٹارگیٹ دیا جواب میں سٹار تروٹی نے ٹارگیٹ 4.1 اور میں پورا کیا سٹار تروٹی کی ترف سے ڈینجر مین kashif نے 17 ball پر 68 رنز بنائے

کل مالم جبہ کرکٹ گراؤنڈ پر کواٹر فائنل میچ سٹار تروٹی اور پلاسین سپر عیدک کے درمیان کھیلا جائیگا کون جیتے گا7/01/2025  b...
06/01/2025

کل مالم جبہ کرکٹ گراؤنڈ پر کواٹر فائنل میچ سٹار تروٹی اور پلاسین سپر عیدک کے درمیان کھیلا جائیگا کون جیتے گا
7/01/2025 big match towmaroow

سٹار تروٹی کا نئے سال کا شاندار آ عاز  نئے سال میں اپنی پہلی فتح کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے۔ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہر...
02/01/2025

سٹار تروٹی کا نئے سال کا شاندار آ عاز
نئے سال میں اپنی پہلی فتح کے ساتھ شاندار آغاز کیا ہے۔ ٹیم نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اپنے حریف کو شکست دی اور مداحوں کے دل جیت لیے۔
اج ملم جبہ کرکٹ گراونڈ پر سٹار تروٹی 🆚 شاہی سٹار کے درمیان میچ کیلا گیا سٹار تروٹی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 8 اور میں 139 رنز کا ٹرگیٹ دیا سٹار تروٹی کی ترف سے اعجاز 44 شاہد 35 اور راشید نے بھی 32 رنز بنائے جواب میں شاہی سٹار مقرارا 8 اورز میں صرف 62 رنز بنائے سٹار تروٹی کی ترف سے کاشف نے شاندار بولنگ کرتے ہوۓ 2 اورز میں صرف 8 رنز دے کر 5 ویکٹ حاصل کیۓ
Player of the match Kashif Ahmad 2 overs 8 runs 5wicket

02/01/2025

اج ملم جبہ کرکٹ گراونڈ پر سٹار
تروٹی vs شاہی سٹار کے درمیان میچ ہوگا
Inshallah Akhpal team

Big final shaheed Nek zali cricket ground
28/12/2024

Big final shaheed Nek zali cricket ground

بڑا فاٸنل میچ شہید نیک زالی شاہ کرکٹ گراؤنڈ عیدک سیون سٹار پر تپی بمقابلہ سپلگہ کے درمیان میچ ہوگا 🚗❤️✌️🏆
تمام کرکٹ لیوارز سے درخواست ہے کے وہ اس بڑے فائنل میچ دیکھنے کے لیے ضرور تشریف لائے .
29. 12. 2024 pm
کرکٹ شائقین سے درخواست ہے کہ وہ آئے ۔اور ایک بڑے فاٸنل میچ سے لطف اندوز ہو جائے ۔
✌️✌️
تاریخ 29/12/024
ٹائم 3/00 بجے
Chief guest & Super Ai leader Wajid Erdogan most welcome 🤗

Address

Bannu
563218

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Star Tarooti c,c posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category