03/09/2026
یاد رکھیں کہ اس بات میں کوئی شک و شبہ نہیں ہے کہ جنت میں ہر قسم میوات اور ہر قسم باغات نہیں یعنی یقیناً جنت میں ہر قسم میوات اور ہر قسم باغات تو موجود ہیں لیکن مثلآ اگر کوئی انسان یہ سوچنے میں لگے کہ اس دنیا میں دیکھوں کیسے کیسے میوے کیسے خوبصورت باغات میواجات موجود ہے خوبصورت پرندے تو کیا جنت میں اس سے اچھا اور خوبصورت نہیں ہوسکتا کیوں نہیں " یاد رکھیں دوستوں ہمیشہ مثبت سوچیں اور اپنا دنیا اور آخرت کو اچھی طرح بنائیں ۔
شکریہ 🥰