27/08/2026
♥️Alhumdullah♥️
🥀Qualify to 2nd Round in KPL🔥
🫵 Young Fighter Cricket Ground ♥️
❤آج ینگ فائٹر کرکٹ گراؤنڈ پر ♥️
میریان ٹائگرز بمقابلہ جوان زلمی کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
👈 جوان زلمی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹینگ کرنے کا فیصلہ کیا ۔
8 اوور میں 87 رنز کا ٹارگٹ دیا۔
🔥👈جوان زلمی کی طرف سے فرہاد کی زبردست بیٹنگ 35 رنز اور حمید اللہ نے 25 رنز بنائے ۔
میریان ٹائگرز چیسنگ کرنے میں ناکام ہوئے 8 اوور میں صرف 60 رنز بنائے ۔
👏 Outstanding bowling ♥️
👏Janat Ullah 2 over 10 3 Wicket
🔥 Good Bowling By Farhad take 3 Wicket
Iftikhar Wazir Haroon Khan take 2 Wicket 🔥
👉Congratulations to Jawan Zalmi 🥀
😘Hard Luck Miryan Tigers ♥️