Stallone

Stallone مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَاۤ اَحَدٍ مِّنْ رِّجَالِكُمْ وَ لٰكِنْ رَّسُوْلَ اللّٰهِ وَ خَاتَمَ لنَّبِیّ.

🇮🇷

🇯🇴
Stallone

13/06/2026

✍🏻 *اللہ تمہارے لیے جو چنتا ہے، وہ تمہارے لیے بہتر ہوتا ہے، چاہے وہ تمہاری خواہش کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔*🥀True words
08/04/2026

✍🏻 *اللہ تمہارے لیے جو چنتا ہے، وہ تمہارے لیے بہتر ہوتا ہے، چاہے وہ تمہاری خواہش کے خلاف ہی کیوں نہ ہو۔*🥀
True words

01/04/2026

💯

*زندگی میں دردناک ضربیں صرف سیدھے اور سچے انسان کو ہی سہنی پڑتی ہے۔*⛏️*جس طرح سیدھی کیل ہی ہتھوڑے کی چوٹ کھاتی ہے، اسی ط...
01/04/2026

*زندگی میں دردناک ضربیں صرف سیدھے اور سچے انسان کو ہی سہنی پڑتی ہے۔*⛏️

*جس طرح سیدھی کیل ہی ہتھوڑے کی چوٹ کھاتی ہے، اسی طرح زندگی میں اصولوں پر قائم اور راست باز لوگ ہی آزمائشوں، تنقید اور مصیبتوں کا نشانہ بنتے ہیں۔*💯🩸*

31/03/2026

Please help and donate to gaza🤲🇵🇸

31/03/2026

*زندگی میں دینا سیکھ لیجیے🫳*

کسی کو راستہ بتا دیں، کسی کو علم دے دیں، کسی کو اپنا قیمتی وقت دے دیں، کسی کو اچھا مشورہ دے دیں، اور کسی ضرورت مند کو اس کی ضرورت کے مطابق کچھ مدد کر دیں۔
اپنی زندگی کو غیر ضروری خواہشات اور بے جا دباؤ سے آزاد رکھیں۔
یاد رکھیں کہ اصل عطا کرنے والی ذات تو اللہ تعالیٰ کی ہے۔
جب انسان دوسروں کو دینا شروع کرتا ہے تو اس کا تعلق اپنے رب سے مضبوط ہونے لگتا ہے۔
جو لوگ دوسروں کے کام آتے ہیں، وہ دل کی بے چینی اور پریشانی سے بھی کافی حد تک محفوظ رہتے ہیں۔
جتنا انسان دینے والا بنتا ہے، اتنی ہی اس کی زندگی میں سکون اور خوشیاں بڑھنے لگتی ہیں۔
لہٰذا یہ ارادہ کر لیجیے کہ ہر دن کسی نہ کسی کو کچھ نہ کچھ ضرور دینا ہے، چاہے وہ علم ہو، وقت ہو، محبت ہو یا مالی مدد۔
اللہ کریم ہم سب پر اپنا رحم فرمائے اور ہمیں دوسروں کے لیے فائدہ مند اور دینے والوں میں شامل فرمائے۔
آمین یا رب العالمین 🤲
Copy...

25/03/2026
25/03/2026

💯
افسوس ملک میں اتنی جدید ٹیکنالوجی کے باوجود ہم اپنے ہمسایہ ملک کی مدد نہیں کر سکتے 🥲

Address

Bannu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Stallone posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share