Kakki Eagles Cricket Club

Kakki Eagles Cricket Club wellcome to kakki eagles cricket club page....

05/04/2026

New season Started👉 Kakki Eagles Players

ویلکم ٹو ککی ایگلز ٹاپ الراؤنڈر امجد خان اج سے امجد ہر جگہ پر ہر قسم کے میچ میں ککی ایگلز کا مستقل حصہ ہوں گے۔انشاللہ BE...
10/03/2026

ویلکم ٹو ککی ایگلز
ٹاپ الراؤنڈر
امجد خان
اج سے امجد ہر جگہ پر ہر قسم کے میچ میں ککی ایگلز کا مستقل حصہ ہوں گے۔
انشاللہ
BEST OF LUCK

16/02/2026

نا خلقہ دا سپی خو لکہ چہ سپیڑا خواڑل یی دی او بیا یا غاپ کئ موتا خو ڈیر بے نسلہ سپائ لیدہ شی ھاھاھا

08/02/2026

کرم کمبائنڈ کیخلاف جیت مبارک ہو ککی ایگلز کو
اپنے پلئیرز اور اپنا کمبینشن زندہ باد!
پلونکی خان ملک خو ورک دا ائ

07/02/2026
07/02/2026

New undisputed Captain
Shahid Ullah Khan
Aaj ka Quick fire

07/02/2026

ککی ایگلز ککی کا ایک نمائندہ اور اپکا اپنا ٹیم ہے اور اگر اپ اپنے ہی علاقے سے بے وفائی کروگے تو اسی طرح ہمیشہ شرمندہ ہوتے رہو گے۔

ککی ایگلز کی KPL ٹورنمنٹ میں کرم کمبائینڈ کو ہرا کر شاندار جیت کے ساتھ دھماکے دار انٹری۔ککی ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹ...
07/02/2026

ککی ایگلز کی KPL ٹورنمنٹ میں کرم کمبائینڈ کو ہرا کر شاندار جیت کے ساتھ دھماکے دار انٹری۔
ککی ایگلز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 96 رنز کا ٹارگٹ دیا جس میں
کیپٹن چمپی کے تیز ترین 30
جبکہ خطیب 45 رنز
شامل تھے۔
جواب میں کرم کمبائینڈ مطلوبہ ہدف چیز کرنے میں ناکام رہی اور 50 پلس رنز بنا سکے۔
گریٹ بولنگ
وقاص چھوٹے 2 اوورز 12 رنز 2 وکٹ
اینڈ عدنان مرزا 2 اوورز 15 رنز 2 وکٹ
Congrats Kakki Eagles
Hardluck Curram Cobined

21/01/2026

Champi sawoor Aur khatib k liye Chellenge!

چند نجی مصروفیات کی وجہ سے کفایت  KP ککی ایگلز کے کیپٹنسی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔ ٹیم مینجمنٹ اور ٹیم پلیئرز کے متفقہ فی...
20/01/2026

چند نجی مصروفیات کی وجہ سے کفایت KP ککی ایگلز کے کیپٹنسی سے دستبردار ہو گئے ہیں۔
ٹیم مینجمنٹ اور ٹیم پلیئرز کے متفقہ فیصلے سے شاہد اللہ خان المعروف چیمپی کو ککی ایگلز کا نیا کیپٹن مقرر کیا گیا ہے۔
Good Luck Shahid Ullah Khan

Address

Bannu
28310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kakki Eagles Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kakki Eagles Cricket Club:

Share

Category