Chatan Azmari Dardariz Bannu

Chatan Azmari Dardariz Bannu Cricket Club Of Bannu

Mashallah......الحمد اللہ۔بہت بہت مبارک ٹو آل چٹآن آزمری فیلی۔۔۔۔Ajj junior fighters ke sat 3 matchs series ka pehla mat...
16/05/2026

Mashallah......
الحمد اللہ۔بہت بہت مبارک ٹو آل چٹآن آزمری فیلی۔۔۔۔
Ajj junior fighters ke sat 3 matchs series ka pehla match chatan azmari ke name........
چٹآن آزمری ٹیم نے ذاکر چٹآن کی قیادت میں ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور آل راؤنڈر امجد خآن کی فیفٹی 50 رنز اور اھید عرف ھیدی کی 37 آثمار خان 19 اور نعمان نوید کی 17 رنز کی بدولت 20 اوورز میں 157 رنز کی ٹارگٹ کو سیٹ کیا۔۔۔
۔۔۔
بعد میں جونئیر فائیٹرز نے سٹارٹ بہت اچھا لیا تھا کہ آل راؤنڈر آمجد خآن اور کیپٹن ذاکر چٹان نے نپی تولی بولنگ کا مظاہرہ کیا اور دونوں کی سپیل نے ٹیم کے جیت میں مدد گار ثابت ہوکر بعد میں ابراھیم خآن ۔عدنان کینگ ۔انورعلی۔ خاص کر سہیل لیفٹی نے جب آخری اوور میں مخالف ٹیم کو جیت کیلیے 12 رنز درکار تھے تو ایک زبردست اوور کیا اور اوور لاسٹ اوور میں صرف 4 رنز دیے اور یوں جونئیر فائٹرز ٹیم نے 149 رنز بنا کر میچ کو 7 رنز سے ہارکر چٹآن آزمری نے ایک اور ویکٹری اپنے نام کی۔۔۔۔
۔۔۔۔۔۔
Welldone all azmari boys...
*Man of the match Amjid khan*

ماشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3سال 2026  کا چھٹا سنسنی خیز مقابلہ چٹان آزمری اور چٹان کینگز کے درمیان آج ک...
18/04/2026

ماشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3سال 2026 کا چھٹا سنسنی خیز مقابلہ چٹان آزمری اور چٹان کینگز کے درمیان آج کھیلا گیا.........
چٹان آزمری نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20اوورز میں سلمان خان کی 19 بال پر 39 رنز کی بدولت 139 رنز کا ٹارگٹ دیا...
چٹان آزمری کے 139 رنز کے تعاقب میں چٹان کینگز نے سٹارٹ اچھا لیا لیکن بعد میں ٹیم لڑکڑا گئ اور 12 بالز پر جب 18 رنز چاہیئے تھے تو ابراھیم خان نے بہت عمدہ بالنگ کی اور اوور میں صرف 8 رنز دیئے تو آخری اوور میں جب 20 رنز درکار تھے تو کیپٹن برھان گلی نے ایک ناقص مشورہ کرکے خود اوور لی اور پھر یوں ہوا جو ہارڈ بال میں بہت ناممکن بات تھی کیونکہ ایک نیا پلئیر ذیشان خان کریز پر آیا جو کہ ہارڈ بال نہیں کھیلا تھا اور پھر اس نے برہان گلی آڑے ہاتھوں لیا اور یوں میچ کو ڈرا کیا..138 برابر..
ویل پلیڈ ذیشان گلی ینگ مین .....پھر بات یوں نہیں سپر اوور ہوا اور چٹان کینگز کی طرف سے بیٹنگ کیلئے امجد اور اھید عرف ھیدی آۓ اور اوور میں 17رنز داع لیئے.تو چٹان آزمری اس 17 رنز کی چیس میں ناکام ہوئے اور یوں میچ چٹان کینگز نے اپنے نام کیا..

ویل ڈن مین آف دی میچ آمجد خان..

خاص بات یہ کہ چٹان کینگز کے کیپٹن کی طرف سے ذیشان ینگ مین کو نقد اور آمجد خان نے اپنا مین آف دی میچ ڈیڈیکیٹ کیا...

Congrats to all chatan kings famly...

انشاءاللہ اگر اللہ کی طرف سے خیر ہوگا تو کل بروز ہفتہ بوقت صبح 8 بجے چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20سیریز سیزن 3 سال 2026 کا چھٹا...
17/04/2026

انشاءاللہ اگر اللہ کی طرف سے خیر ہوگا تو کل بروز ہفتہ بوقت صبح 8 بجے چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20سیریز سیزن 3 سال 2026 کا چھٹا میچ چٹان آزمری اور چٹان کینگز کے درمیان ناری کرکٹ سٹیڈیم دردڑیز پر کھیلا جائے گا.

ماشاءاللہ آج چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 سال 2026 میں آج پانچواں مقابلہ چٹان وارئیرز اور چٹان ڈولفنز کے درمیان ک...
17/04/2026

ماشاءاللہ آج چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 سال 2026 میں آج پانچواں مقابلہ چٹان وارئیرز اور چٹان ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا...
چٹان وارئیرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جو کہ اچھا ثابت نہیں ہوا.اور مقررہ 20 اوورز میں صرف 118 رنز بنا سکے جس میں کیپٹن نعمان نوید کی 26 اور تحسین اللہ کی 32 سکور باقی کوئی بھی پلئیر بڑا سکور نا بنا سکا..چٹان ڈولفنز کی طرف سے گوڈ بولنگ قسمت علی 3 وکٹیں انور علی 2 وکٹیں کاشف پائیلہ 2 وکٹیں اور رحیم ممہ خیل کی بھی 2 وکٹیں ...
بعد میں باری آئی جب چٹان ڈولفنز کی بیٹنگ کی تو میں آفاق اور رحیم ممہ خیل اور کیپٹن آثمار کی وکٹیں بہت جلدی گری یوں لگتا تھا کہ چٹان وارئیرز یہ میچ اپنے نام کریگا لیکن جب کریز پر دو بھائیوں کی جوڑی انور علی اور قسمت علی کی شکل میں کھڑے ہو گئے تو بہت زبردست پارٹنرشپ لگا کر انور علی 59 اور قسمت علی 20 رنز بنا کر اننگ کا خاتمہ کیا 15 اوورز میں..گوڈ بیٹنگ دونوں بھائی...

مین آف دی میچ انور علی 59* اینڈ بالنگ 2 وکٹس

Man of the match sponserd by CA sports Dardariz bannu

انشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20سیریز سیزن 3 میں کل بتاریخ 17 بوقت صبح 8 بجے چٹان وارئیرز اور چٹان کینگز کے درمیان بہت ک...
16/04/2026

انشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20سیریز سیزن 3 میں کل بتاریخ 17 بوقت صبح 8 بجے چٹان وارئیرز اور چٹان کینگز کے درمیان بہت کانٹے دار مقابلہ دیکھنے کو ملے گا...

ماشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 سال 2026 میں آج 15 اپریل 2026 کو دو زبردست مقابلے ہوئے پہلا مقابلہ چٹان آز...
15/04/2026

ماشاءاللہ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 سال 2026 میں آج 15 اپریل 2026 کو دو زبردست مقابلے ہوئے پہلا مقابلہ چٹان آزمری اور چٹان وارئیرز کے درمیان کھیلا گیا.چٹان وارئیرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں عدنان کینگ کی 45 اور کیپٹن نعمان نوید کی 39 رنز کی بدولت 157 رنز بنا سکے.چٹان آزمری کی طرف سے گوڈ بولنگ ابراھیم خان ,ذاکر چٹان, یسین سٹار ,برھان گلی ,ریفت RK.,...
بعد میں باری آئی جب چٹان آزمری کے بیٹنگ کی تو پچھلے میچ کی طرح آج بھی وکٹیں بہت جلدی گرنے لگے اور 74 پر 4وکٹیں گری کہ سابقہ چٹان آزمری کیپٹن ذاکر چٹان اور مصور خان عرف کوبرا کریز پر جمے رہے اور مصور 32 پر آؤٹ ہوئے اور چٹان نے چٹان کی طرح کھڑا ہوکر مقابلہ کیا جب آخری 12 گیندوں پر 23 چاہئے تھی تو 19 اوور میں گیم کو آسان کیا اور آخری اوور میں آخری دو بالوں پر دو رنز درکار تھے کہ چوکا لگایا اور یوں میچ کو ون کیا.اور اس دوسرے میچ کے فاتح بھی چٹان قرار ہوئے .اور کلرفل اننگ آف دی سیریز قرار پائے....

مین آف دی میچ مصور عرف کوبرا.........
آج کے دن کا سیکنڈ میچ
سیکنڈ میچ چٹان ڈولفنز اور چٹان کینگز کے درمیان کھیلا گیا.
چٹان کینگز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا .
چٹان ڈولفنز شروع میں سٹارٹ رحیم خان ممہ خیل کی دواں دار 67 رنز کی تیز اننگ سے ایسا لگ رہا تھا کہ 200 سے اوپر کریگا لیکن چٹان کینگز کے بولروں نے حاص کر آرسلان جونئیر نورڑ نے کمال کی سپیل کی اور 3اوورز میں صرف 10 رنز دے کر 5 وکٹیں حاصل کیے جو کہ ایک جونئیر کی حقیقی خواب ہے.اور یوں چٹان ڈولفنز کو 159 تک محدود کیے....
بعد میں باری آئی جب چٹان کینگز کی بیٹنگ کی شروع 5 اوورز میں انکی بھی سٹارٹ بہت اچھی تھی اور 5اوورز میں 60 رنز تھے کہ اچانک چٹان ڈولفنز کے بالروں نے اپنا جادوئی سپیل کا آغاز کیا اور قسمت علی خان نے 4 وکٹیں اڑائےاور کیپٹن آثمار خان کی 2اور باقی سب بالروں نے کمال دیکھا کر چٹان کینگز کو صرف 97 رنز تک محدود کیے.ویل ڈن آل ینگ بوائز........
مین آف دی میچ رحیم خان ممہ خیل نے اپنا مین آف دی میچ بہترین بولنگ پر قسمت علی خان کو ڈیڈیکیٹ کیا...🏏🏏🏏

کل بروز بدھ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3’ سال 2026 میں 2 مقابلے ہونگے پہلا مقابلہ چٹان آزمری اور چٹان وارئیرز کے ...
14/04/2026

کل بروز بدھ چٹان انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3’ سال 2026 میں 2 مقابلے ہونگے پہلا مقابلہ چٹان آزمری اور چٹان وارئیرز کے درمیان صبح 8 بجے اور دوسرا مقابلہ چٹان کینگز اور چٹان ڈولفنز کے درمیان دوپہر 11 بجے ناری کرکٹ سٹیڈیم دردڑیز بنوں میں کھیلے جائینگے.انشاءاللہ

چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20  سیریز سیزن 3 کے دوسرے میچ کی مین آف دی میچ ذاکر چٹان45 رنز ناٹ آؤٹ اننگاینڈ 3اوورز 19 رنز 1 وکٹ
14/04/2026

چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 کے دوسرے میچ کی مین آف دی میچ ذاکر چٹان
45 رنز ناٹ آؤٹ اننگ
اینڈ 3اوورز 19 رنز 1 وکٹ

ماشاءاللہ چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 کا دوسرا میچ آج بتاریخ 13_04_2026 بروز سوموار کو ناری کرکٹ سٹیڈیم پر چٹآن ...
13/04/2026

ماشاءاللہ چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 کا دوسرا میچ آج بتاریخ 13_04_2026 بروز سوموار کو ناری کرکٹ سٹیڈیم پر چٹآن آزمری اور چٹآن ڈولفنز کے درمیان کھیلا گیا..
چٹآن ڈولفنز لیٹ آنے پر ٹاس چٹآن آزمری کو دیا گیا.
تو چٹآن آزمری نے پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا شروع میں چٹآن آزمری کے پہلے کچھ وکٹیں تھوڑا جلدی گرے اور یوں لگتا تھا کہ آزمری 100 رنز بھی نا کر پائینگے.لیکن چٹآن آزمری کے سابقہ کیپٹن اور سینئر ٹیم کے کیپٹن اور اونر آف سی سی اے ذاکر چٹآن نے مصور خان عرف کوبرا کے ساتھ مل کر 105 رنز کی اہم شراکت نے ٹیم کے ٹوٹل کو ایک پہاڑ جیسا بڑا ٹارگٹ کو تبدیل کیا اور یوں 195 رنز کی ٹارگٹ ہوگئی ...گوڈ بیٹنگ ذاکر چٹآن اینڈ مصور خان
بعد میں چٹآن ڈولفنز کی ٹیم 195 رنز کے ٹارگٹ کو چیس کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 123 رنز ڈھیر ہوگئی.
اور یوں چٹآن آزمری نے یہ سیریز کا سیکنڈ مقابلہ اپنے نام کیا...
Man of the match zakir chatan
ویل ڈن آل چٹآن آزمری بوائز
اینڈ ہارڈ لک چٹآن ڈولفنز

چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20  سیریز سیزن 3 کے پہلے میچ کی مین آف دی میچ امجد خان74 رنز ناٹ آؤٹ اننگ
13/04/2026

چٹآن انٹر اکیڈمی ٹی 20 سیریز سیزن 3 کے پہلے میچ کی مین آف دی میچ امجد خان
74 رنز ناٹ آؤٹ اننگ

Address

BANNU
Bannu
28100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chatan Azmari Dardariz Bannu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Chatan Azmari Dardariz Bannu:

Share

Category