Tuchi Angar Cricket Club

Tuchi Angar Cricket Club Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Tuchi Angar Cricket Club, Sports Team, Baka Khel, Bannu.

❤چلو چلو آزاد کرکٹ گراؤنڈ چلو ❤🦅پختون ایگل گراؤنڈ پر سنیئر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آزاد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا 🦅♥️فا...
17/11/2024

❤چلو چلو آزاد کرکٹ گراؤنڈ چلو ❤
🦅پختون ایگل گراؤنڈ پر سنیئر ٹورنامنٹ کا فائنل میچ آزاد کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا 🦅
♥️فائنل میچ کا چیف گیسٹ ملک شیر والی خان ہونگے❤
❤فائنل میچ 20 تاریخ کو 2:30 پر سٹارٹ ہوگا ❤.

آج جوان زالمی گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے ینگ فائٹر کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کولیفائ کیا❤️ینگ فائٹر نے پہلے بیٹنگ کر...
16/11/2024

آج جوان زالمی گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے ینگ فائٹر کو شکست دے کر اگلے راؤنڈ کے لئے کولیفائ کیا❤️

ینگ فائٹر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 77 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔۔
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔

سوپر بکاحیل نے مقررہ ہدف کو ایک اوور پہلے چیس کیا۔۔۔ھدایت اور فدا اللہ کی زبردست پارٹناشیپ۔۔۔ ھدایت 30 اور فدا اللہ نے 25 رنز بنائے .

♥️ Men of the match Hedayat Khan ♥️
♥️Congratulations to All players♥️

ویلکم ٹو سوپر بکاحیل فیملی❤️انشاللہ آج کے بعد فدا اللہ ہر ٹورنامنٹ اور سیریز میں سوپر بکاحیل کا حصہ ہوگا۔۔۔
15/11/2024

ویلکم ٹو سوپر بکاحیل فیملی❤️
انشاللہ آج کے بعد فدا اللہ ہر ٹورنامنٹ اور سیریز میں سوپر بکاحیل کا حصہ ہوگا۔۔۔

الحمدللہ حوشال (BLL)  کرکٹ گراؤنڈ پر دوسرے راؤنڈ کے لئے کولیفائ❤️ آج BLL گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل اور داؤد شاہ کمبائنڈ کے د...
30/10/2024

الحمدللہ حوشال (BLL) کرکٹ گراؤنڈ پر دوسرے راؤنڈ کے لئے کولیفائ❤️

آج BLL گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل اور داؤد شاہ کمبائنڈ کے درمیان زبردست مقابلہ ہوا۔
داؤد شاہ کمبائنڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 8 اوورز میں 104 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔
بولینگ لائن میں والیاز دو صدیق لفٹی نے دو ویکٹ حاصل کیے۔نقیب اور نیاز نے اچھا ساتھ دیا۔۔

سوپر بکاحیل نے مقررہ ہدف کو دو اوور پہلے چیس کیا۔۔۔ایک طرف بوم بوم سعید محمد نے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔اور 50+ رنز پر آؤٹ ہوئے۔۔ تو دوسری طرف جلال لفٹی ♥️(جس کو ہم ٹیم کا "ستون" کہتے ہے)♥️ اور کریس پر احری دم تک کھڑا رہا۔۔اور 45 رنز پر ناٹ آؤٹ رہا۔۔

♥️ Men of the match Saeed Muhammad ♥️
♥️Congratulations to All players♥️

آج حان جی گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے نادان ٹائیگر کو دابوج کر اگلے  راؤنڈ تہ لاڑال❤️نادان ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے م...
27/10/2024

آج حان جی گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے نادان ٹائیگر کو دابوج کر اگلے راؤنڈ تہ لاڑال❤️

نادان ٹائیگر نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 70 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔۔
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔

سوپر بکاحیل نے مقررہ ہدف کو ایک اوور پہلے ختم کڑو۔۔۔والیاز جونیر30 جلال لیفٹی15 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔۔

♥️ Men of the match Waliyaz Waxir Alrounder performance ♥️
♥️Congratulations to All players♥️

الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️ آج پھٹان گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے گرین سٹار کو شک...
26/10/2024

الحمدللہ اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے۔۔۔ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️

آج پھٹان گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے گرین سٹار کو شکست دے کر فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

سوپر بکاحیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 126 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔۔والیاز جونئیر نے ایک بار پھر تباہی مچھا دی۔۔۔اور 95+ رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔۔صدیق نے 20 رنز کی۔۔
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔بالینگ میں نقیب نے پہلا اوور میڈن کیا اور 4 ویکٹ حاصل کیے۔۔

نوٹ= یہ اس مہینے میں تیسرا فائنل ہے۔۔ جسکو کوالیفائی کیا ہے۔۔

♥️ Men of the match Waliyaz Waxir ♥️
♥️Congratulations to All players♥️

الحمدللہ ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️ آج پختون ایگل گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے درویشان ٹائیگر کو شکست دے کر فائنل کے...
25/10/2024

الحمدللہ ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️
آج پختون ایگل گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے درویشان ٹائیگر کو شکست دے کر فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

سوپر بکاحیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 111 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔جلال لفٹی اور ہدایت نے جارحانہ انداز اپناتے ہوئے زبردست بلے بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔ہدایت 30 اور جلال 50 رنز بنائے۔..سعید نے 20 رنز بنائے۔
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔ والیاز نے دو اوور میں 15 رنز دے کر 2 ویکٹ حاصل کیے۔۔
صدیق لفٹی کی طرف سے میچ چینجینگ آوور۔۔۔اور دو اوور میں 15 رنز دیے۔

♥️ Men of the match Sadiq lefty ♥️
♥️Congratulations to All players♥️

الحمدللہ منڈی کریکٹ  گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے اتلان کلب کو شکست دے کر کوٹر فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️سوپر بکاحیل نے پہلے...
24/10/2024

الحمدللہ منڈی کریکٹ گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے اتلان کلب کو شکست دے کر کوٹر فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

سوپر بکاحیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 95 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔بوم بوم سعید محمد 60 رنز ناٹ آؤٹ اور ولیاز کی 26 رنز شامل۔۔ اتلان چیس کرنے میں نکام
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔

♥️Congratulations to All players♥️

الحمدللہ ایک بار پھر سیمی فائنل کے لئے کولیفائ❤️ آج پھٹان گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے میدانی ٹائیگر کو شکست دے کر سیمی فائن...
23/10/2024

الحمدللہ ایک بار پھر سیمی فائنل کے لئے کولیفائ❤️
آج پھٹان گراؤنڈ پر سوپر بکاحیل نے میدانی ٹائیگر کو شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

سوپر بکاحیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 130 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔والیاز جونئیر نے 70 سعید محمد 35 اور جلال لفٹی نے 20 رنز کیے۔۔۔
سوپر بکاحیل کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔ نقیب اللہ نے ایک بار پھر 5 ویکٹ اپنے نام کیے۔۔والیاز 2 ویکٹ حاصل کیے۔۔

♥️Congratulations to All players♥️

الحمدللہ ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️ آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار نے   کینگ فائٹر کو شکست دے کر  فائنل کے لئے...
16/10/2024

الحمدللہ ایک بار پھر فائنل کے لئے کولیفائ❤️
آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار نے کینگ فائٹر کو شکست دے کر فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

ٹوچی انگار نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 130 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔جلال لفٹی 51 والیاز جونئیر 44 رنز بنائے۔۔سعید محمد اور ہدایت نے بھی ساتھ دیا۔۔
ٹوچی انگار کے تمام بالروں نے زبردست گیند بازی کا مظاہرہ پیش کیا۔۔۔اور کینگ فائٹر کی ٹیم کی تمام بیٹسمین ٹوچی انگار کے بالروں کے سامنے بے بس ہوئے۔۔

♥️Congratulations to All players♥️

آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار نے   سپر محمندحیل کو شکست دے کر سمیی فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️سپر محمندحیل نے پہلے بیٹ...
15/10/2024

آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار نے سپر محمندحیل کو شکست دے کر سمیی فائنل کے لئے کولیفائ کیا❤️

سپر محمندحیل نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 83 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔
ٹوچی انگار کے تمام بالروں نے اچھے بولینگ کیا۔۔نقیب نے دو اوور میں 12 رنز دے کر 5 ویکٹ اپنے نام کیے۔۔۔

ٹوچی نے مقررہ ہدف کو چار اوورز میں پورہ کیا۔۔۔والیاز 45 رنز پر ناٹ آؤٹ رہے۔۔۔اور جلال 20 رنز بنائے۔۔

♥️Congratulations to All players♥️

آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار اور طوفان کلب کے درمیان  مقابلہ ہوا۔۔طوفان کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز می...
14/10/2024

آج ائیرپورٹ گراؤنڈ پر ٹوچی انگار اور طوفان کلب کے درمیان مقابلہ ہوا۔۔
طوفان کلب نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 7 اوورز میں 70 رنز کا ٹارگٹ دیا۔۔
ٹوچی انگار کے تمام بالروں نے اچھے بولینگ کیا۔۔نیاز جونئیر نے زبردست بولینگ کا مظاہرہ پیش کیا ۔۔دو اوور میں صرف 11 رنز دے کر 2 ویکٹ اپنے نام کی

ٹوچی نے مقررہ ہدف کو ایک اوور پہلے پورہ کیا۔۔۔والیاز 25 سعید محمد 20 ہدایت اور جلال نے بھی ساتھ دیا۔۔

♥️Congratulations to All players♥️

Address

Baka Khel
Bannu
28100

Telephone

+923369717075

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Tuchi Angar Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Tuchi Angar Cricket Club:

Share

Category