Khushal Ground

Khushal Ground اب سیٹی بجے گی کھیل جمے گا ۔۔۔

25/10/2026

سہیل وزیر بکاخیل کی بیٹنگ پر میرا خصوصی تجزیہ ۔
انشاءاللہ نئے ٹیلینٹ کی تعریف بھی کی جائے گی اور جو خوبیاں اور خامیاں نظر ائے اس پر کمنٹری کے ساتھ ویڈیو بھی بناکر شئیر کرونگا ۔
آج کی ویڈیو سہیل وزیر کے بیٹنگ پر بنائی گئی جس میں انکی مکمل بیٹنگ پر تجزیہ کیا گیا ہے۔ انشاءاللہ یہ لڑکا مستقبل کا سٹار بنے گا ۔۔۔۔

25/10/2026


+🏏
.

Zahid Danish Wazir

fans

14/10/2026

ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج کے کرکٹ ٹرائلز کل صبح 10 بجے بکاخیل کرکٹ اکیڈمی میں ہونگے ۔ تمام کھلاڑی مکمل کٹ کے ساتھ آئیں ۔ بوٹ شرٹ ٹراؤزر ۔ باؤلرز بال اور بیٹسمین اپنا سامان خود لائے اگر ممکن ہوں ۔ ٹرائلز سلیکٹر BCA ہیڈ کوچ زاہد دانش وزیر

09/10/2026


❤️🏏
Zahid Danish Wazir

08/10/2026

ڈاکٹر شہاب الدین ماڈل سکول اینڈ کالج کی طرف سے انڈر 18 کرکٹر کیلئے خوشخبری اور زبردست افر ۔ جو کرکٹر شہاب الدین سکول کے ٹرائل میں حصہ لینا چاہتا ہے ۔ وہ مکمل تفصیل اس ویڈیو میں ملاحظہ کیجئے۔
ٹرائل 15 تاریخ کو ہونگے۔
پرنسپل نادر خان موبائل نمبر :
0335 9684408

07/10/2026

بکاخیل جانی خیل اور ممندخیل کے نوجوان سکول کرکٹ پلیئرز کیلئے خوشخبری کل انشاءاللہ اس پیج اعلان کرینگے۔
خوشخبری کل صبح ویڈیو میں دی جائے گی ۔ کوچ BCA زاہد دانش وزیر

Congratulations team Pakistan.Goldon Boy Wajahatullah .Rizwan Ullah Awan
19/09/2026

Congratulations team Pakistan.
Goldon Boy Wajahatullah .
Rizwan Ullah Awan

19/09/2026

Oman....World Cup Qualifiers 2026 Tournament
🏆 DAY 1 RESULTS | LANCE COMPETITION 🏆

🥇 1st — Pakistan 🇵🇰
🥈 2nd — Qatar 🇶🇦
🥉 3rd — Iran 🇮🇷

Congratulations to all the teams👏

17/09/2026

انشاءاللہ کل TSL کا شاندار فائنل مقابلہ اتلان کلب اور چمپئن سٹار کے درمیان ہونے والا ہے ۔ کرکٹ کے تمام فینز سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے۔

ARE YOU READY ______ FOR BLL SEASON 3 ۔۔۔ انشاءاللہ اس دفعہ نئے انداز میں ہوگا ۔ صرف 20 ٹیمیں اور 4 گروپ ۔۔۔ ہر گروپ میں...
06/09/2026

ARE YOU READY ______
FOR BLL SEASON 3 ۔۔۔

انشاءاللہ اس دفعہ نئے انداز میں ہوگا ۔ صرف 20 ٹیمیں اور 4 گروپ ۔۔۔ ہر گروپ میں 5 ٹیمیں اور ہر گروپ سے 2 ٹیمیں کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کریں گے ۔

اپ لوگوں کی کیا رائے ہیں اس دفعہ اگر اکتوبر کے بجائے مارچ اور اپریل میں ہوجائے تو کیسا رہے گا۔

اس سے پہلے ایک جونیئر ہارڈ بال ٹورنامنٹ پھر بی ایل ایل۔۔ انشاءاللہ

Rizwan Ullah Awan
Abd Ur Raxxaq Jr.

Address

Malik Zal Korona
Bannu Cantonment

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khushal Ground posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category