Pak Tape Ball Cricket Sindh

Pak Tape Ball Cricket Sindh Live Telecast Of All Tape Ball Matches In Bandhi City...

28/11/2024
ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹیول ضلع شہید بے نظیر آباد   ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیر آباد شہریار گل صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ دوڑ اسا...
28/11/2024

ڈسٹرکٹ سپورٹس فیسٹیول ضلع شہید بے نظیر آباد
ڈپٹی کمشنر شہید بے نظیر آباد شہریار گل صاحب اور اسسٹنٹ کمشنر تعلقہ دوڑ اسان ظفر صاحب کی طرف سےبہترین ایک سپورٹس فیسٹیول جاری ہے جس میں باندھی کی کرکٹ ٹیم نے بھی حصہ لیا یہ فیسٹیول انڈر 20 کے تحت کھیلا گیا جس میں ٹاؤن کمیٹی باندھی کے تعاون سے باندھی کرکٹ کلب کے انڈر 20 کرکٹ ٹیم نے بھی حصہ لیا یہ ٹورنامنٹ ہارڈ بال پر کھیلا گیا جس میں باندھی کے بچوں نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کیا اگر باندھی کے کرکٹ کو سپورٹ کیا جائے تو یقیننا اگے چل کر اپنے شہر کا نام روشن کر سکتے ہیں باندھی کرکٹ کلب کو سپورٹ کرنے کے لیے چیئرمین ٹاؤن کمیٹی باندھی وائس چیئرمین اور ٹاؤن افیسر کے ساتھ معزز مہمان سلیم جلبانی صاحب اکبر بروہی صاحب عباس علی مری صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو بلاول اسٹیڈیم نواب شاہ میں ائے اور باندھی کی ٹیم کا میچ دیکھا اور ٹیم کو سپورٹ کیا اور اس کے ساتھ ٹیم مینجمنٹ کوچ ارسلان قریشی اور منیجر زبیر آرائیں جنہوں نے ٹیم کو تیار کیا اور اس ٹورنامنٹ میں شرکت یقینی بنائی

17/01/2024

SaGeeR araiN😍

12/07/2023
21/06/2023

بریکنگ نیوز
سعودی عرب ٹیپ بال کرکٹ سرپرست اعلی برینڈ آف سعودی عرب اینڈ پاکستان چئیرمین HSL میاں حبیب بھائی کی جانب سے HSL کی 31رکنی میڈیا ٹیم کے لیے پانچ پانچ ھزار روپے عید پیکج کا اعلان ٹوٹل 155000روپے کر دیا گیا ہے
گریٹ مین اینڈ سپانسر میاں صاحب الله پاک آپ کو خوش رکھے آمین

Address

Bandhi

Telephone

+923070363608

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pak Tape Ball Cricket Sindh posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share