19/05/2026
خان اسپورٹس کوئٹہ اور منان بھائی کا دل کی گہرائیوں سے شکریہ انشاءاللہ جلد ہی مسلم باغ کے بہترین پلیئرز KS Brand کے ساتھ میدانوں میں جلوہ گر ہونگے۔۔۔
آپ کا یہ تعاون نوجوان ٹیلنٹ کے لیے ایک بڑی طاقت ہے۔
🏏KS Brand Coming Soon