16/11/2021
اسلام وعلیکم امید ہے سب خیریت سے ہوں گے آج جس پلیر کہ بارے میں لکھا جا رہا ہے اس کا نام ہے شعیب اشفاق ہے سٹی کرکٹ کلب بلوچ میں کرکٹ کہ فرائض سر انجام دے رہے ہیں اور اپنی ٹیم۔کہ لئے اچھی پرفارمینس بھی دیتے ہیں آگے پیچھے جا کر اوپن پلیر کی حیثیت سے بھی کھیلتے ہیں اور سکول ٹیچر کہ فرائض بھی سر انجام دے رہے ہیں دعا ہے اللہ پاک دن چگنی رات چگنی ترقی دے۔۔۔۔۔۔۔
منجانب ایڈمن
سردار وہاب کرکٹ لوورس 🏆🏏🏅🏏 🏏 best of luck 🏆🏅🏏