04/10/2024
السلام علیکم، چیلنج میچ 👑
عبد الحکیم مرحوم والی بال کلب بساڑی 🏆
🔥بمقابلہ 🔥
الطاف مرحوم والی بال کلب دیساہ 🏆
بہترین مقابلے کے بعد 3/2 سے میچ ٹیم بساڑی نے اپنے نام کیا دونوں ٹیموں کی جانب سے بہترین کھیل دیکھنے کو ملا۔🏆
ٹیم بساڑی✨ ( وقار،عبدالصمد،مہتسم،نوید،عمیر ،اویس۔) ویل ڈن ٹیم ۔۔۔✨
ٹیم دیساہ ✨
(ناصر، فامید،احسان ، شاداب اینڈ کمپنی) ہارڑ لک۔۔✨