11/09/2026
یہ میچ ورلڈ کپ کا تھا اور افغانستان کے خلاف کھیلا گیا تھا۔ 🇦🇺🇦🇫
بتاؤ، آج اس میں کون سا کھلاڑی مسنگ ہے، جس نے اپنی شاندار اننگز سے آسٹریلیا کو تقریباً اکیلے ہی میچ جتوا دیا تھا؟ 🔥
اور جو اس کھلاڑی کو نہیں جانتا، اسے کرکٹ کے بارے میں کچھ پتا ہی نہیں! 😄🏏