Kanshian Champion League

Kanshian Champion League Kanshian Cricket League is Cricket Tournament for Cricket lovers.

29/01/2026

Saim Ayub's player of the mach awards in T20Is:

57(38) & 2/20 vs WI, 2025
69(38) & 1/6 vs UAE, 2025
40(22) & 2/29 vs AUS, 2026

| 📸: PCB

عماد وسیم نے آج فخر زمان کے بارے میں دو تین باتیں کہیں کہتے ہیں کہ 💥🔥 فخر زمان جب بھی کوئی بڑی اننگز کھیلتا ہے تو سبھی ک...
01/01/2026

عماد وسیم نے آج فخر زمان کے بارے میں دو تین باتیں کہیں کہتے ہیں کہ 💥🔥
فخر زمان جب بھی کوئی بڑی اننگز کھیلتا ہے تو سبھی کہتے ہیں کہ فوجی فخر بڑے میچ کا بڑا کھلاڑی ہے میچ ونر ہے 💯
جب سے وہ آؤٹ آف فارم ہے سبھی یہ کہتے ہیں کہ فخر سے اوپننگ نہ کراؤ فخر کو ٹیم سے نکالو فخر کوئی ربوٹ نہیں ہے جو ہر میچ میں *100 کر دے انشاللہ فخر زمان ٹوئینٹی ورلڈ کپ جتواۓ گا وہ بابر سے اصل میں بڑا کھلاڑی گا
اور میچ ونر ہے 💥🔥

01/01/2026

Muhammad Amir 👑

شاباش پاکستان کے فخر سر اٹھا کر چلو آج تم ایک زبردست اننگز کھیل کر تنقید کرنے والوں کی منہ پر زوردار ٹپھڑ مارا 🔥
30/12/2025

شاباش پاکستان کے فخر سر اٹھا کر چلو آج تم ایک زبردست اننگز کھیل کر تنقید کرنے والوں کی منہ پر زوردار ٹپھڑ مارا 🔥

Runer up team KCL 1  Ibrar shaheed kanshain Well done Bilwaal and Company ♥️🏆
07/07/2025

Runer up team KCL 1 Ibrar shaheed kanshain

Well done Bilwaal and Company ♥️🏆

Player of the Tournament KCL Jamal Sardar ♥️
07/07/2025

Player of the Tournament KCL Jamal Sardar ♥️

Man of Final match KCL Danish Dani ♥️👑
07/07/2025

Man of Final match KCL Danish Dani ♥️👑

الحمدُاللّٰہ ثمہ الحمدُاللّٰہ:کانشیاں چیمپئن لیگ سیزن وَن بخیر و عافیت اور بغیر کسی فساد یا ناخوشگوار واقعے کے اپنے اختت...
06/07/2025

الحمدُاللّٰہ ثمہ الحمدُاللّٰہ:

کانشیاں چیمپئن لیگ سیزن وَن بخیر و عافیت اور بغیر کسی فساد یا ناخوشگوار واقعے کے اپنے اختتام کو پہنچی۔ اس لیگ میں کُل بارہ ٹیموں نے حصہ لیا اور سبھی ٹیموں نے بہترین کھیل پیش کیا۔ ہم ان تمام ٹیموں کے بے حد مشکور ہیں جنہوں نے منیجمنٹ سے بھرپور تعاون کیا، قوانین کی پاسداری کی اور اس لیگ کو کامیاب بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔

ہم ان دوستوں کے بھی دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہیں جنہوں نے دو دن تک ہمارے ساتھ مکمل تعاون کیا، ہر موقع پر ساتھ کھڑے رہے اور ہر معاملے میں بھرپور سپورٹ فراہم کی، جن کی بدولت یہ ایونٹ کامیابی سے ہمکنار ہوا۔

سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیمیں:

1. سردار کرکٹ کلب کانشیاں
2. ابرار شہید کرکٹ کلب
3. رائزنگ اسٹار
4. کانشیاں کنگ

پہلے سیمی فائنل میں سردار کرکٹ کلب نے کانشیاں کنگ کو شکست دے کر فائنل میں جگہ بنائی۔
دوسرے سیمی فائنل میں ابرار شہید کرکٹ کلب نے رائزنگ اسٹار کو ہرایا۔

فائنل میچ کی جھلکیاں:

فائنل میں ابرار شہید بمقابلہ سردار کرکٹ کلب کا دلچسپ مقابلہ ہوا جو پانچ اوورز پر مشتمل تھا۔ سردار کرکٹ کلب نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ ابرار شہید کی ٹیم نے پانچ اوورز میں 81 رنز کا ہدف سیٹ کیا۔
سردار کرکٹ کلب کی جانب سے امیر معاویہ نے بہترین باؤلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے صرف دو اوورز میں شاندار لائن اور لینتھ کے ساتھ صرف 16 رنز دیے۔
جواب میں سردار کرکٹ کلب کانشیاں کی اوپننگ جوڑی امیر معاویہ اور دانش دانی نے صرف تین اوورز میں یہ 81 رنز کا ہدف حاصل کر لیا اور فتح اپنے نام کی۔

ہم تمام ٹیموں، کھلاڑیوں، اور شائقینِ کرکٹ کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے آکر کھیل اور کھلاڑیوں کا حوصلہ بڑھایا، اپنا قیمتی وقت نکالا اور اس لیگ کو چار چاند لگائے۔

اختتامی کلمات:

کانشیاں چیمپئن لیگ سیزن وَن کامیابی سے مکمل ہوا، اور جیت کا تاج سردار کرکٹ کلب کانشیاں کے سر رہا۔

اگر اس ایونٹ میں کوئی کمی، کوتاہی یا کسی کی دل آزاری ہوئی ہو تو منیجمنٹ اس پر معذرت خواہ ہے۔ آئندہ ہم اس لیگ کو مزید بہتر اور منظم انداز میں کروائیں گے اور ان شاء اللہ کانشیاں کی کرکٹ کو نئی بلندیوں تک پہنچائیں گے۔

والسلام،
منیجمنٹ: کانشیاں چیمپئن لیگ۔

Address

Raja Cricket Ground Kanshian Bala
Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kanshian Champion League posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category