Balakot Tagir Cricket Club

Balakot Tagir Cricket Club Ghalib cricket club �

17/02/2025


Rate this shoot
Highlight
Zafar Iqbal

01/01/2025
13/08/2024

Flick Master

Against wajaht

بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے سٹار  🏆🏆بالاکوٹ منگ میں جاری   کرکٹ ٹورنامنٹ بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب سٹار پلیر نے ایک دفعہ پھ...
22/07/2024

بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے سٹار 🏆🏆
بالاکوٹ منگ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب سٹار پلیر نے ایک دفعہ پھر منگ میں جاری ٹورنامنٹ میں قدم جمائے
پورے ٹورنامنٹ میں فخرے بالاکوٹ سپیڈ گن شانی خان سواتی کی شاندار باولنگ رہی اور کسی بیٹسمن کو کھل کر نہ کھیلنے دیا اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے میں نے مرکزی کردار ادا کیا ویل ڈن شہزادو مبارکباد
جبکہ بیٹنگ میں فخرے بالاکوٹ سکسر مشین۔ چوہدری اویس کی شاندار بیٹنگ اور چمپین بنای اپنی ٹیم

16/05/2024

#کیپٹن

  کے اونر   نے۔ کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اج اسے پورا کر دیا اور کلب کے لیے بیڈ گفٹ کیا۔ #بالا کوٹ_ٹائیگر_کرکٹ_کلب کے  اور...
14/05/2024

کے اونر نے۔

کے ساتھ جو وعدہ کیا تھا اج اسے پورا کر دیا اور کلب کے لیے بیڈ گفٹ کیا۔
#بالا کوٹ_ٹائیگر_کرکٹ_کلب کے اور سینیئر رکن شاپ سے بیٹ وصول کر رہے ہیں جس پر بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب بنیامین بھائی اونر نعیم سپورٹس شاپ کا شکر گزار ہے
اس کے علاوہ بھی بنیامین بھائی نے مزید بی ہر قسم کے تعاون کا اعلان بھی کیا ہے۔۔

Balakot Tagir Cricket Club

چمپین چمپین چمپین بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب  چمپین 🏆🏆بالاکوٹ منگ میں جاری   کرکٹ ٹورنامنٹ بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب  نے اپنے...
13/05/2024

چمپین چمپین چمپین بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب چمپین 🏆🏆
بالاکوٹ منگ میں جاری کرکٹ ٹورنامنٹ بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب نے اپنے نام کر لیا۔
پورے ٹورنامنٹ میں فخرے بالاکوٹ سپیڈ گن بینا بھای اور وراہٹی ماسٹر اف نومی کی شاندار باولنگ رہی اور کسی بیٹسمن کو کھل کر نہ کھیلنے دیا اپنی ٹیم کو چمپین بنوانے میں بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب نے مرکزی کردار ادا کیا ویل ڈن شہزادو مبارکباد
جبکہ بیٹنگ میں فخرے بالاکوٹ سکسر مشین قاری شعیب ۔اور اویس نے شاندار بیٹنگ کی۔ چمپین بنے پر ٹیم بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کو مبارک باد

چیمپین🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆 منگ سپر لیگ کی چیمپین بنانے میں کامیاب۔
13/05/2024

چیمپین🏆 چیمپین 🏆 چیمپین 🏆

منگ سپر لیگ کی چیمپین بنانے میں کامیاب۔

چمپیئن 🏆 چمپیئن 🏆 چمپیئن 🏆 پہلا سلیم ماما میموریل ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ کامیابی کے ساتھ احتتام پزیر ہوا فائنل میچ کی چمپ...
04/05/2024

چمپیئن 🏆 چمپیئن 🏆 چمپیئن 🏆
پہلا سلیم ماما میموریل ٹیب بال کرکٹ ٹورنامنٹ
کامیابی کے ساتھ احتتام پزیر ہوا فائنل میچ کی چمپیئن ٹیم کرکٹ کلب رہی
شہدائے بالاکوٹ کو ایونٹ جیتنے پر مبارکباد
اور آرگنائزر کو کامیاب ٹورنامنٹ کروانے پر بھی مبارکباد

  کو بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے  #کیپٹن اور   کو   بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں #ایڈمن    Balakot Tagir Cricket Club Ha...
06/03/2024

کو بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے #کیپٹن اور کو بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
#ایڈمن


Balakot Tagir Cricket Club
Hafiz Shoaibi
Zafar Iqbal

نعیم سپورٹ بالاکوٹ کے اونر   اور بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے کیپٹن   کھلاڑیوں میں کٹیں تقسیم کر رہے. Balakot Tagir Cricke...
06/03/2024

نعیم سپورٹ بالاکوٹ کے اونر اور بالاکوٹ ٹائیگر کرکٹ کلب کے کیپٹن کھلاڑیوں میں کٹیں تقسیم کر رہے.

Balakot Tagir Cricket Club

Address

Balakot
21230

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balakot Tagir Cricket Club posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category