15/11/2025
آپ لوگوں کے پیار اور قیمتی رائے کا دل سے شکریہ۔
جے پی ایل سیزن 5 آپ سب کی دعاؤں اور حمایت کی وجہ سے الحمدللہ شاندار انداز میں مکمل ہوا۔
ان شاءاللہ آپ کے اسی جذبے سے حوصلہ لے کر
ہم کوشش کریں گے کہ اگلا سیزن مزید بہتر ہو،
اور سیزن 6 تحصیل لیول پر ہو تاکہ آپ کے اپنے
تحصیل کے کھلاڑی جبڑی گراؤنڈ میں جگمگاتے نظر آئیں۔
اللہ کامیابیوں کے دروازے کھولے۔