28/09/2025
شہداء بالاکوٹ کرکٹ کلب کو مرحوم سید عبدالحق شاہ کرکٹ ٹورنامنٹ(کاغان) کا فائنل جیتنے پر تہہ دل سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ آپ کی ٹیم نے پورے ٹورنامنٹ میں غیر معمولی کھیل کا مظاہرہ کیا اور فتح اپنے نام کی۔ اس کے ساتھ ہی ہم چوہدری کرکٹ کلب کو بھی فائنل تک رسائی حاصل کرنے اور بہترین کھیل پیش کرنے پر داد تحسین پیش کرتے ہیں۔ فائنل میچ میں دونوں ٹیموں کا جوش و جذبہ اور شاندار کارکردگی قابل دید تھی۔ ہمیں امید ہے کہ مستقبل میں بھی دونوں ٹیمیں اسی طرح شاند کھیل کا مظاہرہ کرتی رہیں گی۔۔