Kholian Tape Ball Cricket

Kholian Tape Ball Cricket The Official Page Of Kholian Cricket.

11/01/2025

Long Time , No Cricket 🏏

Whyyyyyy ???

?
?
?
....?

ہیڈ ماسٹر صاحب نے چیٹنگ کرنے پے بچوں کی خوب پٹائی...😂TRAVIS THE HEAD MASTER.
20/11/2023

ہیڈ ماسٹر صاحب نے چیٹنگ کرنے پے بچوں کی خوب پٹائی...😂
TRAVIS THE HEAD MASTER.

کسی کے نام سے فیک اکاؤنٹ بنانا اور اسکا نام مس یوز کرنا ایک جرم ہے۔ ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کے لاتوں کے بوت باتوں سے نہیں ...
17/11/2023

کسی کے نام سے فیک اکاؤنٹ بنانا اور اسکا نام مس یوز کرنا ایک جرم ہے۔ ہم نے یہ فیصلہ کیا ہے کے لاتوں کے بوت باتوں سے نہیں مانتے اب ہم کل بالاکوٹ تھانے میں بھی اور سائبر کرائم ایکٹ کے تحت ایف آئی اے میں کیس فائل کروا رہے ہیں ۔
اب پھر پھگت لینا پتر ۔



#🤏😎

ہمارے پیج کے نام سے کسی نے فیک پیج بنایا ہے اگر کسی کے خلاف کوئی پوسٹ لگے اس پیج سے تو ہمارا اس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ...
16/11/2023

ہمارے پیج کے نام سے کسی نے فیک پیج بنایا ہے اگر کسی کے خلاف کوئی پوسٹ لگے اس پیج سے تو ہمارا اس سے کوئی تعلق واسطہ نہیں ہے ہمارے پیج کے 968 فولّورز اور 929 لائکس ہیں ۔ شکریہ
نقالوں سے ہوشیار۔
جزاک اللّه

15/11/2023

تم جلن برقرار رکھنا 🥵😀
ہم جلوے برقرار رکھیں گے 🔥



🔥🔥
💪💪

13/11/2023

👈ماحول کا کیا ہے✨👑
👈جب چا ہیں بدل دیں🔥💯

12/11/2023

کسی کو تھپڑ پڑے وہ ہمارے سیدھے ہاتھ سے پڑے یا الٹے سے کیا فرق پڑتا ہے.

🏆2018🤝2023🏆
12/11/2023

🏆2018🤝2023🏆

12/11/2023

Commentry : Bowler ne empire ko cross kia Raja Ka Shandar Shot or 7 teams ground se bhar.😄😄

🤏😎

Address

Kholian, Ganhool
Balakot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kholian Tape Ball Cricket posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share