29/05/2026
ہزارہ سپر لیگ فرینڈ زبیر شہید کرکٹ کلب نے کواٹر فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کر
ڈاکٹر عزیز،سعد شاہ،ابوبکر اور زوہیب کی شاندار کارگردگی رہی ٹیم سپانسر عمر شاہ کو مبارکباد اور اگلے میچ کے لیے نیک خواہشات