16/12/2025
کالی شدید سرد رات
ٹھنڈے یخ پانی کی برسات
پانی کی تیز دھارسے گرتی پڑتی بے بس عمررسیدہ عورتیں
بھائی کی محبت میں کھلے آسمان تلے کپکپاتی لرزتی آواز میں بس ایک ہی بھیک مانگتی
“ہمیں ہمارے بھائی سے ملوا دو”
یہ ظلم ہے اور ظلم جب حد سے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے ں