Bajaur City Cricket Association

Bajaur City Cricket Association Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Bajaur City Cricket Association, Sports Team, Khar, Bajauri Koruna.

سی سی اے باجوڑ کے ٹراٸلز اب ایک دسمبر کی بجائے انڈر 13دو دسمبر کو انڈر 16 کو 3دسمبر جبکہ انڈر 19 کو 3دسمبر کی بجائے 4 دس...
24/11/2022

سی سی اے باجوڑ کے ٹراٸلز اب ایک دسمبر کی بجائے انڈر 13دو دسمبر کو انڈر 16 کو 3دسمبر جبکہ انڈر 19 کو 3دسمبر کی بجائے 4 دسمبر کو باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے.

باجو ڑ کے وہ تمام کھلاڑی جو انڈ 13 انڈر 16 اور 19 کٹیگری میں ٹراٸلز دینا چاہتے ہے تو اس کے ٹراٸلز 1.2.3 دسمبر کو باجوڑ س...
06/11/2022

باجو ڑ کے وہ تمام کھلاڑی جو انڈ 13 انڈر 16 اور 19 کٹیگری میں ٹراٸلز دینا چاہتے ہے تو اس کے ٹراٸلز 1.2.3 دسمبر کو باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں ہونگے۔ جن کھلاڑیوں کے فارم ب نہیں بنے ہے تو وہ اپنا فارم ب بناٸے بغیر فارم ب ٹراٸلز نہیں دے سکیے نگے۔ سید عمران فوکل پرسن سی سی اے باجوڑ

سی سی اے باجوڑ کے ہیڈ کوچ ریاض کاٸل کو بنوری سپر سٹار کر کلب کی طرف سے لیول ٹو کوچنگ کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے...
05/11/2022

سی سی اے باجوڑ کے ہیڈ کوچ ریاض کاٸل کو بنوری سپر سٹار کر کلب کی طرف سے لیول ٹو کوچنگ کورس مکمل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
ریاض کاٸل نے 2008 میں پاکستان کر کٹ بورڈ سے لیول ون کوچنگ کورس مکمل کیا۔ جبکہ 21ستمبر 2009 میں انگلینڈ سے لیول ٹو کوچنگ کورس مکمل کیا ہے۔ اور اب چونکہ لیول ٹو کو پاکستان کر کٹ بورڈ سے مکمل کرکے پی سی بی نے باقاعدہ سرٹیفکٹ جاری کر دیا گیا۔
یاد رہے کہ اس سے پہلے ریاض کاٸل نے 70 سے ذیادہ فرسٹ کلاس میچز اور پاکستان انڈر 19 ورلڈکپ کے فاٸنل انڈیا کے خلاف کھیلنے والے کپتان تھے۔ انڈر 19 ورلڈ کپ کے کوارٹر فاٸنل میں زمباوے کے خلاف جبکہ سیمی فاٸنل میں اسٹریلیا کے خلاف مین اف دی میچ ایورڈ بھی حاصل کیا تھا۔

کے پی سکولز چمپیٸن شپ میں باجوڑ پین سٹار نے دیر اپر سکول کو پانچ وکٹ سے شکست دیکر سیمی فاٸنل کیلٸے کولیفاٸی کر لیا گیا۔ ...
04/11/2022

کے پی سکولز چمپیٸن شپ میں باجوڑ پین سٹار نے دیر اپر سکول کو پانچ وکٹ سے شکست دیکر سیمی فاٸنل کیلٸے کولیفاٸی کر لیا گیا۔ اس موقع پر کے پی کے ریجن کے ممبر ڈاکٹر حاجی روزمین خان ۔باجوڑ اور پین سٹار کے ہیڈ کوچ ریاض کاٸل۔ سکول پر نسپل و اسسٹنٹ کوچ حسین احمد ۔پین سٹار ٹیم منیجر سید عمران۔ اقبال الدین بھی موجود تھے سکول کے کھلاڑیوں نے ہیڈ کوچ ریاض کاٸل ۔اسسٹنٹ کوچ پرنسپل حسین احمد ار ٹیم منیجر سید عمران کا شکریا ادا کیا کہ انہوں نے ہمیں مکمل سپورٹ کیا۔

ضلع باجوڑ  انڈر 13۔ایکم دسمبر۔انڈر 16 دو دسمبر جبکہ انڈر 19 کے ٹراٸل تین دسمبر کو ہونگے ۔ٹراٸلزباجوڑ سپورٹس کمپلیکس کرکٹ...
03/11/2022

ضلع باجوڑ انڈر 13۔ایکم دسمبر۔انڈر 16 دو دسمبر جبکہ انڈر 19 کے ٹراٸل تین دسمبر کو ہونگے ۔ٹراٸلز
باجوڑ سپورٹس کمپلیکس کرکٹ گراؤنڈ میں لیٸے جائینگے..
خواہش مند کھلاڑی اپنی اوریجنل فارم بی ساتھ لائیں .
ہیڈ کوچ ریاض کاٸل فوکل فرسن سید عمران
نوٹ ۔ تمام خواہش مند کھلاڑی صبح 8 بجے باجوڑ سپورٹس کمپلیکس پہنچ جاٸے۔

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا عرفان خان نے ایشئین تائکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔
02/11/2022

باجوڑ سے تعلق رکھنے والا عرفان خان نے ایشئین تائکوانڈو چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔

اج ملک شاہ جہان شہید کر کٹ سٹڈیم پر  پی سی بی سکول چمپین شپ انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میںچ میں محمد یحییٰ جی ایم...
29/10/2022

اج ملک شاہ جہان شہید کر کٹ سٹڈیم پر پی سی بی سکول چمپین شپ انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے گروپ میچ میںچ میں محمد یحییٰ جی ایم ایچ ایس خار سکول کے کی بہترین باؤلنگ 4 اوورز میں 8 وکٹیں حاصل کی جس میں ایک ہیٹرک بھی شامل اور بیٹنگ میں 27 رنز بھی بنائے۔۔بہترین کارکردگی پر ملک جاوید علی نے نقد انعام اور ٹرفی بھی دی

خیبرپختونخوا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے صوبے کے 50 گراونڈز پر جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 5000 کھلاڑی اور آفیشل شریک ہیں۔ سک...
28/10/2022

خیبرپختونخوا سکول کرکٹ ٹورنامنٹ کے مقابلے صوبے کے 50 گراونڈز پر جاری ہے۔ ٹورنامنٹ میں 5000 کھلاڑی اور آفیشل شریک ہیں۔ سکول کرکٹ ٹورنامنٹ سے سکول کی سطح پر ٹیلنٹ کو فروغ ملے گا۔

اج باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پی سی بی اور کے پی کر کٹ ایسوسی ایشن۔ سکولز چمپٸین شپ کر کٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح ڈسٹرک...
28/10/2022

اج باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پی سی بی اور کے پی کر کٹ ایسوسی ایشن۔ سکولز چمپٸین شپ کر کٹ ٹورنامنٹ کا باقاعدہ افتتاح ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تاج محمد وزیر نے بال کو ہٹ لگا کر کیا۔ اس موقع پر سپورٹس افسر تاج محمد وزیر نے سکولز کے کھلاڑیوں کو تلقین کی کہ کھیل کود کے ساتھ ساتھ اپنے تعلیم پر بھی توجو دیا جاٸے ۔ ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تاج محمد وزیر نے پاکستان کر کٹ بورڈ اور کے پی کر کٹ ایسوسی ایشن کے گرس روٹ لیول پر کر کٹ کو پروموٹ کر نے کیلٸے یہ بہترین اقدام قرار دیا۔کہ سکولز کے سطح پر انڈر 16 کھلاڑیوں کو مواقع فراہم کررہے ہیں

ان شاء اللہ کل بروز جمعہ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پی سی بی ۔ کے پی کر کٹ ایسوسی ایشن ۔کے پی گورنمنٹ اور محکمہ سپورٹس کے ...
27/10/2022

ان شاء اللہ کل بروز جمعہ باجوڑ سپورٹس کمپلیکس میں پی سی بی ۔ کے پی کر کٹ ایسوسی ایشن ۔کے پی گورنمنٹ اور محکمہ سپورٹس کے تعاون سے کے پی سکولز چمپٸین شپ کر کٹ ٹورنامنٹ باجوڑ سٹی کا باقاعدہ افتتاح کل صبح ڈسٹرکٹ سپورٹس افسر تاج محمد وزیر صاحب کرینگے ۔

پی سی بی سکولز چمپین شپ باجوڑ سٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میچز شڈول جاری ہوا
26/10/2022

پی سی بی سکولز چمپین شپ باجوڑ سٹی کر کٹ ٹورنامنٹ میچز شڈول جاری ہوا

کے پی کے سکولز اور سمر لیگ کیلٸے سٹی کر کٹ ایسوسی ایشن امپائرز کٹ ڈیزائن تیار ہو گیا
11/10/2022

کے پی کے سکولز اور سمر لیگ کیلٸے سٹی کر کٹ ایسوسی ایشن امپائرز کٹ ڈیزائن تیار ہو گیا

Address

Khar
Bajauri Koruna
1800

Telephone

+923085685201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bajaur City Cricket Association posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category