Sohail AhMad

Sohail AhMad ژوند، مينه، ، محبت، ورورولي، اتفاق ,امن ، خوشالې، وطن ♥

29/11/2022
09/12/2021

جنت د مور د پښو قدمو لاندې دی

08/12/2021

I love My family

07/12/2021

سپېنې سپېنې مه واېه که ژوند کوې
تشہ دعا درتہ شو کولی بسسس!!

04/12/2021

ازاد امیدوار

23/11/2021

ڈیر ده افسوس خبره ده الله دی ظالمان تباه کړي

میلے کپڑے پلاسٹک کے جوتے سیمنٹ کے تھیلوں کی جائے نماز مشقت سے تھکا بدن کام کا ٹائم اس محنت کش کے پاس بھی نماز چھوڑنے کے ...
11/01/2021

میلے کپڑے پلاسٹک کے جوتے
سیمنٹ کے تھیلوں کی جائے نماز مشقت سے تھکا بدن
کام کا ٹائم
اس محنت کش کے پاس بھی نماز چھوڑنے کے سب بہانے اور معاشرے میں رائج عذر تھے۔

عجب بندہ مومن ہے کہ سب عذر ایک طرف رکھ کر اپنے رب سے ملاقات کیلئے کھڑا ہوا کہ

اللہ تو جانتا ہے یہی میری اوقات ہیں یہ میرے حالات ہیں۔

19/01/2020

*✍🏻کوئی یہ کیسے سوچ سکتا ہے، حساب نہیں ہوگا؟ وہ بخشا جائے گا؟ یاد رہے حساب دینا ہو گا۔ ایک ایک آہ کا، آنسو کا، تڑپ کا، بے حسی کا اور بے رحمی کا۔ حقوق اللّٰہ کے بعد حقوق العباد کا معاملہ بہت سخت ہے۔ افسوس یہ بات کچھ لوگ بھلائے بیٹھے ہیں۔۔!*🔥

Address

Bajauri Koruna

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sohail AhMad posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category